مبارکباد عِیدُ الفِطر

ماوراء

محفلین
:rolleyes: میں ماروں گی تمھیں
3d-animated-emoticons-smileys24.gif
،
ایڈریس ہی لینا ہے نا ؟ تو لے لو میں دے دیتی ہوں اس میں کیا ہے ؟ مگر ، ۔۔ اگر تم نے ایڈریس لے کر مجھے کچھ بیھجا تو میں ناراض ہوجاؤں گی سوچ لو ۔
ایڈریس ای ۔ میل کرتی ہوں میں اپنا ، ۔۔ مگر مجھے کچھ سینڈ نہیں کرنا تم ، ۔۔ ٹھیک ہے جب ملنے آئی تو تب لیتی آنا :grin: مگر ابھی نہیں ۔ ۔

ماریں یا جو بھی کریں۔ میں نے آخر لے ہی لیا۔ :grin:
جب آپ مجھے بھیج سکتی ہیں تو میں کیوں نہیں بھیج سکتی۔۔؟:eek:
چلیں، آپ کو نہیں بھیجوں گی۔ اقراء ، نمرا، مناہل ہیں نا۔:)
 

ماوراء

محفلین
:eek:

ماورہ یہ کیا تم مجھے بچاری کو بدنام کر رہی ہو http://mawra.urdutech.com/ یہ تو تبصرہ میں نے پڑھا ہی اب ہے :rolleyes: کہاں مجھے تیز بولنے کا سنا رہی ہو ۔ :confused: میں بچاری تو آہستہ آہستہ ہی بولتی ہوں اب آہستہ آہستہ تیز آواز خود ہو تو میں کیا کر سکتی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif
اور اب تو میں سانس بھی لے لیتی ہوں بیچ بیچ میں ۔ یقین نہ آئے تو پوچھ لو زکریا سے ، اور شگفتہ سے ۔ اب کل ہی شگفتہ سے دو گھنٹے میری فون پر بات ہوئی ہے تو ایک گھنٹہ میں نے شگفتہ کو دیا تھا بولنے کو ۔ ۔
Dancing_Doll.gif
اور زکریا کو پوچھو اب تو میں سانس لینے کو بھی رکُ کر اگلے کو بھی موقع دے دیا کرتی ہوں تاکے اب اک ، دو بات سننے والا اب اپنی بھی تو سنا لے نا :( ،

بڑے بھیا ۔ کدھر گئے آپ ۔؟ ذرا ادھر آکر بتائیے گا میں کتنا بولتی ہوں کیا آپکو بھی درمیان میں بولنے کے لئے وقت مل جاتا ہے کہ آپ بھی انتظار کرتے رہتے ہیں کہ کب یہ سانس لینے کو رکےُ تو میں بولوں :confused: :(

:chalo:
بدنام کہاں کیا ہے؟؟:p میں نے تو اپنا بھی لکھا ہے۔ شکر ہے اب آپ سانس لینے کو بھی رک جاتی ہیں۔:p
 

تیشہ

محفلین
اوہ۔۔یہاں نہیں لکھنا تھا کیا۔۔؟ وہ پچھلی بار آپ نے سب کو بھیجے تھے تو انہوں نے بھی ذکر کیا تھا۔ اس لیے میں نے بھی کر دیا۔ :(





وہ تو بہت سارے پیکیج اک ساتھ گئے تھے نا تو میں نے اس لئے ریسیپیٹ کھولا تھا کہ جس جس کو ملتا جائے بتاتا جائے گا ، مگر اس بار تو تم اکیلی ہی ہو اسلئے نا بھی لکھتی بتاتی تو کوئی بات نہیں ہوتی ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
ماریں یا جو بھی کریں۔ میں نے آخر لے ہی لیا۔ :grin:
جب آپ مجھے بھیج سکتی ہیں تو میں کیوں نہیں بھیج سکتی۔۔؟:eek:
چلیں، آپ کو نہیں بھیجوں گی۔ اقراء ، نمرا، مناہل ہیں نا۔:)





تم بھی نا :( میں اپنا ایڈریس اور دوسرا گھر کا فون یہ دونوں چیزیں کبھی دیتی نہیں مگر تمھارے پاس بھی دونون ہیں :grin:
باقی گفٹ بیجھنے کی کوئی ضرورت نہیں کچھ بیجھا تو میں ماروں گی ۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys24.gif
، ضروری نہیں اک اگر بیجھے تو دوسرا پر بھی لازم ہے کہ اب بیجھے ۔ اس لئے آرام سے بیٹھو ۔۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
بدنام کہاں کیا ہے؟؟ میں نے تو اپنا بھی لکھا ہے۔ شکر ہے اب آپ سانس لینے کو بھی رک جاتی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


animated087.gif
ہاں اب کبھی کبھی میں سانس لینے کو رک جاتی ہوں چند منٹ کے لئے۔ اس لئے دوسرے کے پاس پورا موقع ہوتا ہے جھٹ پٹ اپنی بات شروع کرلے ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
:rolleyes: لو اب ہم ادھر عید مبارک کھول کر اندر اپنی ہی گیپیں لگانے بیٹھ گئیں ہیں :(
کوئی عید کی بات کرو ، ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
تو کیا کیا تیاریاں ہورہی ہیں عید کی ۔؟

سارہ، میرے خیال میں تمھار اس دھاگے پر داخلہ بند تو نہیں :grin: تو آؤ آکر بتاؤ ۔ ۔
 

تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
بڑے بھیا ۔ کدھر گئے آپ ۔؟ ذرا ادھر آکر بتائیے گا میں کتنا بولتی ہوں کیا آپکو بھی درمیان میں بولنے کے لئے وقت مل جاتا ہے کہ آپ بھی انتظار کرتے رہتے ہیں کہ کب یہ سانس لینے کو رکےُ تو میں بولوں


ننھی منی ۔۔۔ مجھے تو آپ کی آواز پسند ہے نا۔۔۔ فکر ناٹ آپ خوب بولیں۔ بالکل مجھےغزل اور نظمیں اور گانے بھی سنائیں۔:grin:
جب مجھے کچھ کہنا ہوتا ہے تو آپ مجھے بولنے دیتی ہیں :grin:
ویسے میں یہ لنک اتفاق سے پڑھ رہا ہوں۔۔۔آجکل میں بہت کم تھریڈ پڑھتا ہوں۔۔۔ بزی ۔۔۔۔بزی :cry:
مجھ کوگواہی کے لیے بلانا ہو تو پی ایم کردیا کریں ۔۔۔:grin:
 

پاکستانی

محفلین
خوب!!!!!!
عید کی تیاریاں عروج پر ہیں، اپنے بارے میں تو ابھی تک نہیں سوچا مگر بچوں کو آج ہی روزے کے بعد بازار لے جاتا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
ننھی منی ۔۔۔ مجھے تو آپ کی آواز پسند ہے نا۔۔۔ فکر ناٹ آپ خوب بولیں۔ بالکل مجھےغزل اور نظمیں اور گانے بھی سنائیں۔:grin:
جب مجھے کچھ کہنا ہوتا ہے تو آپ مجھے بولنے دیتی ہیں :grin:
ویسے میں یہ لنک اتفاق سے پڑھ رہا ہوں۔۔۔آجکل میں بہت کم تھریڈ پڑھتا ہوں۔۔۔ بزی ۔۔۔۔بزی :cry:
مجھ کوگواہی کے لیے بلانا ہو تو پی ایم کردیا کریں ۔۔۔:grin:



zzzbbbbnnnn.gif


بڑے بھیا آپ نے میری آواز کو نظر لگادینی ہے ہر وقت تعریفیں نا کیا کریں میں نے نوٹ کیا ہے جب جب آپ تعریف کرتے ہیں میرا گلہ خراب ہونے لگتا ہے ۔
کونسی غزل نظم سناؤں آپکو ۔؟ :rolleyes: کیا سننا پسند کریں گے ۔ ؟
 

ماوراء

محفلین
تو کیا کیا تیاریاں ہورہی ہیں عید کی ۔؟

باجو، تیاریاں کیا کرنی ہیں؟ ابھی تو بیس روزے گن کر گزارنے ہیں۔:p

اور باجو، آپ کا گفٹ پہنچ گیا ہے۔ آج میں نے پوسٹ لیٹ دیکھی۔ تب تک پوسٹ آفس بند ہو چکا تھا۔ اور کل سنڈے ہے۔ اس لیے منڈے کو انشاءاللہ لے آؤں گی۔پھر فون کروں گی آ کر۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں بالکل بھی نہیں۔ صرف مجھے گفٹ بھیج رہی ہیں۔ پچھلے سال انھوں نے سب کو بانٹے تھے۔ اور تب مجھے نہیں ملا تھا۔ ورنہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل نہیں۔ پچھلے سال کا کھاتہ پچھلے سال بند ہو گیا تھا۔
اب نئے سرے سے شروع ہو رہا ہے تو سب کے لیے ہونا چاہیے۔
 

ماوراء

محفلین
کیوں، باجو نے گفٹس کی فیکٹری لگائی ہوئی ہے۔ جو بانٹتی پھریں۔:eek: سب سے پہلے تو جن کو پچھلے سال باجو نے گفٹس بھیجے تھے وہ بھی باجو کو بھیجے نہ۔ پھر اس کے بعد دیکھتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
وہ اس لیے۔۔۔۔ کہ مجھے یہ خود سن کر بہت غصہ آیا تھا کہ باجو نے اتنے ڈھیر سارے گفٹ لوگوں میں بانٹ دئیے۔ اور دوسری وجہ کہ باجو نے کہنا ہے کہ ماوراء تم نے یہاں لکھا ہے تو باقیوں نے بھی مانگنا شروع کر دیئے ہیں۔

اس لیے باجو نے کوئی گفٹ کسی کو نہیں دینا۔۔۔!!!
 
Top