مبارکباد عِیدُ الفِطر

ماوراء

محفلین
۔۔۔ بس رمضان ختم ہی ہونے والا ہے پھر اس کے بعد عید۔۔۔:p
باجو کو ابھی سے عید کی پڑی ہوئی ہے۔ اس لیے سوچا تھریڈ ہی کھول دوں۔ آپ سب بھی عید کی ہونے والی تیاریوں اور ادھر ادھر کی عید سے ریلیٹڈ باتیں کریں۔ باتیں کرنے میں پتہ ہی نہیں چلے گا اور عید آ جائے گی۔

میری عید بھی اس بار خاص الخاص ہے۔ اس بار عید کے جوڑے (جوڑا نہیں جوڑے) مجھے باجو لندن سے بھیج رہی ہیں۔ :grin:
باجو پیک کر لیے ہیں یا نہیں؟:p
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔ ابھی صرف چھ روزے ہوئے ہیں کیا۔۔؟ میں نے تو دس بنا دئیے ہوئے تھے اپنی طرف سے۔:p


۔
زیک، عید کی تیاریاں تو رمضان میں ہی شروع ہو جاتی ہیں۔ میں نے عید مبارک تھوڑا ہی کہا ہے۔
 
عبید بھائی! آپ کو نہیں پتا، رمضان شروع ہونے پر خواتین سمجھتی ہیں کہ عید سر پر آگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
ماوراء! صحیح تو لکھا ہے تم نے، عید آ ہی گئی۔۔۔۔ صرف 25 دن بعد ;)
 

ماوراء

محفلین
عمار، صرف 25 دن۔۔۔؟؟:eek: یہ تو بہت ہی تھوڑے دن رہ گئے ہیں۔بلکہ ہماری طرف 24 دن رہ گئے ہیں۔ :grin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
۔۔۔ بس رمضان ختم ہی ہونے والا ہے پھر اس کے بعد عید۔۔۔:p

:p

عید :eek: :)

اچھا اچھا عید :)

اوکے ۔۔۔ یعنی کہ عید :)

نہیں نہیں ۔۔۔ میں تو کچھ بھی نہیں کہا ۔۔۔ :grin:

ماوراء

میں تو حجاب سے م س ن پر مشورہ لے رہی تھی عید تیاریوں پر ۔۔۔ ایک میٹنگ نہ رکھ لیں ہم لوگ م س ن پر ۔۔۔ !
 

تیشہ

محفلین
۔۔۔ بس رمضان ختم ہی ہونے والا ہے پھر اس کے بعد عید۔۔۔:p
باجو کو ابھی سے عید کی پڑی ہوئی ہے۔ اس لیے سوچا تھریڈ ہی کھول دوں۔ آپ سب بھی عید کی ہونے والی تیاریوں اور ادھر ادھر کی عید سے ریلیٹڈ باتیں کریں۔ باتیں کرنے میں پتہ ہی نہیں چلے گا اور عید آ جائے گی۔

میری عید بھی اس بار خاص الخاص ہے۔ اس بار عید کے جوڑے (جوڑا نہیں جوڑے) مجھے باجو لندن سے بھیج رہی ہیں۔ :grin:
باجو پیک کر لیے ہیں یا نہیں؟:p





کرچکے ۔ ۔ ابھی میں ساڑھے تین بجے نکلوں گی تو پارسل پوسٹ کر کے آتی ہوں ۔

مگر :rolleyes: یہاں لکھنے کی کیا ضرورت تھی :confused: تم چپُ نہیں رہ سکتی تھی کیا :( ،
 

تیشہ

محفلین
عید :eek: :)

اچھا اچھا عید :)

اوکے ۔۔۔ یعنی کہ عید :)

نہیں نہیں ۔۔۔ میں تو کچھ بھی نہیں کہا ۔۔۔ :grin:

ماوراء

میں تو حجاب سے م س ن پر مشورہ لے رہی تھی عید تیاریوں پر ۔۔۔ ایک میٹنگ نہ رکھ لیں ہم لوگ م س ن پر ۔۔۔ !




:rolleyes:
لیں آپ ایسے ہی ابھی بیٹھے سوچی جارہی ہیں شگفتہ :confused: اور سارہ تو اپنی شاپنگ عید جوڑے کب سے خرید بھی لائی ،
لگتا ہے آپ نے ابھی شاپنگ شروع ہی نہیں کی ۔ ؟
 

تیشہ

محفلین
باجو پیک کر لیے ہیں یا نہیں؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہاں پیکیج آج دوپہر کو اسپیشل ڈلیوری (رجسٹرڈ) ہوا اور اب سفر میں ہوگا تمھارے اوسلو کی طرف ، ۔۔ ریسیپٹ میرے پاس ہے گم یا ادھر ادھر ہونے کی صورت میں فکر ناٹ ، ۔۔ ۔
اب آگے تم سنبھالو کے یہاں سے پارسل نکل چکا اب آگے تمھارا ذمہ داری شروع ہوتی ہے ۔ دھیان رکھنا میل کا ، ۔۔
 

ماوراء

محفلین
عید :eek: :)

اچھا اچھا عید :)

اوکے ۔۔۔ یعنی کہ عید :)

نہیں نہیں ۔۔۔ میں تو کچھ بھی نہیں کہا ۔۔۔ :grin:

ماوراء

میں تو حجاب سے م س ن پر مشورہ لے رہی تھی عید تیاریوں پر ۔۔۔ ایک میٹنگ نہ رکھ لیں ہم لوگ م س ن پر ۔۔۔ !

جی جی شگفتہ۔۔۔آپ نے صحیح سنا۔۔۔عید ہی۔۔۔:p

باجو کی کال آئی تھی کہ میرے لیے عید کے گفٹ لے رہی ہیں۔ میری عید تو اسی وقت ہو گئی۔:p :grin:

ضرور۔ ایک میٹنگ رکھ لیتے ہیں۔ ایک عید والے دن بھی رکھ لیتے ہیں۔:p
 

ماوراء

محفلین
باجو پیک کر لیے ہیں یا نہیں؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہاں پیکیج آج دوپہر کو اسپیشل ڈلیوری (رجسٹرڈ) ہوا اور اب سفر میں ہوگا تمھارے اوسلو کی طرف ، ۔۔ ریسیپٹ میرے پاس ہے گم یا ادھر ادھر ہونے کی صورت میں فکر ناٹ ، ۔۔ ۔
اب آگے تم سنبھالو کے یہاں سے پارسل نکل چکا اب آگے تمھارا ذمہ داری شروع ہوتی ہے ۔ دھیان رکھنا میل کا ، ۔۔

اوکے باجو۔ بہت شکریہ۔ :hatoff: میں کل سے ہی دھیان رکھنا شروع کر دوں گی۔ زیادہ سے زیادہ تین، چار دن میں مل جائے گا۔ امید ہے کہ آپ نے بھی اپنا ایڈریس لکھا ہوا گا۔۔؟
 

تیشہ

محفلین
اوکے باجو۔ بہت شکریہ۔ :hatoff: میں کل سے ہی دھیان رکھنا شروع کر دوں گی۔ زیادہ سے زیادہ تین، چار دن میں مل جائے گا۔ امید ہے کہ آپ نے بھی اپنا ایڈریس لکھا ہوا گا۔۔؟




:grin: نہیں میں دوستوں کو گفٹ سینڈ کرتے ہوئے اپنے ایڈریس نہیں لکھا کرتی کہ مجھے اچھا نہیں لگتا ۔۔ ۔ یہ بات نہیں ہے کہ میں دینا نہیں چاہتی ۔ نو ۔ ۔تم جب دل ہے یو ۔ کے آؤ میرے گھر سو بسماللہ ،

مگر فکر نہ کرنا پیکیج پھر بھی پہنچ جائے گا پہلے جتنے بھی گئے سب ایسے ہی گئے ہیں بغیر میرے ایڈریس کے ۔ ۔ :grin:
سو فکر ناٹ ۔
 

ماوراء

محفلین
:shock::-o:?:neutral::x
سوری باجو، پھر میں آپ کا گفٹ قبول نہیں کر سکتی۔ میں نے اسی شرط پر ہاں کی تھی کہ آپ اپنا پتہ ضرور لکھیں گی۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں تھی کہ آپ مجھے اپنا پتہ نہ دیتیں۔ حالانکہ میں نے کبھی کسی کو پتہ نہیں دیا اور میں نے آپ کو اسی شرط پر دے دیا کہ آپ بھی اپنا پتہ لکھیں گی ؟؟ :?:?
 

تیشہ

محفلین
:rolleyes: میں ماروں گی تمھیں
3d-animated-emoticons-smileys24.gif
،
ایڈریس ہی لینا ہے نا ؟ تو لے لو میں دے دیتی ہوں اس میں کیا ہے ؟ مگر ، ۔۔ اگر تم نے ایڈریس لے کر مجھے کچھ بیھجا تو میں ناراض ہوجاؤں گی سوچ لو ۔
ایڈریس ای ۔ میل کرتی ہوں میں اپنا ، ۔۔ مگر مجھے کچھ سینڈ نہیں کرنا تم ، ۔۔ ٹھیک ہے جب ملنے آئی تو تب لیتی آنا :grin: مگر ابھی نہیں ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
:eek:

ماورہ یہ کیا تم مجھے بچاری کو بدنام کر رہی ہو http://mawra.urdutech.com/ یہ تو تبصرہ میں نے پڑھا ہی اب ہے :rolleyes: کہاں مجھے تیز بولنے کا سنا رہی ہو ۔ :confused: میں بچاری تو آہستہ آہستہ ہی بولتی ہوں اب آہستہ آہستہ تیز آواز خود ہو تو میں کیا کر سکتی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif
اور اب تو میں سانس بھی لے لیتی ہوں بیچ بیچ میں ۔ یقین نہ آئے تو پوچھ لو زکریا سے ، اور شگفتہ سے ۔ اب کل ہی شگفتہ سے دو گھنٹے میری فون پر بات ہوئی ہے تو ایک گھنٹہ میں نے شگفتہ کو دیا تھا بولنے کو ۔ ۔
Dancing_Doll.gif
اور زکریا کو پوچھو اب تو میں سانس لینے کو بھی رکُ کر اگلے کو بھی موقع دے دیا کرتی ہوں تاکے اب اک ، دو بات سننے والا اب اپنی بھی تو سنا لے نا :( ،

بڑے بھیا ۔ کدھر گئے آپ ۔؟ ذرا ادھر آکر بتائیے گا میں کتنا بولتی ہوں کیا آپکو بھی درمیان میں بولنے کے لئے وقت مل جاتا ہے کہ آپ بھی انتظار کرتے رہتے ہیں کہ کب یہ سانس لینے کو رکےُ تو میں بولوں :confused: :(

:chalo:
 
Top