گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جو حالات و واقعات گزر جاتے ہیں اور تعلقات پھر سے بحال ہو جاتے ہیں تو گزری تلخیاں بھول جانی چاہئیں ورنہ اجنبیت بیچ میں جگہ بنائے رکھتی ہے۔نہیں عمران بھائی۔۔۔۔ کچھ سابقہ حالات و واقعات ذہن میں آتے ہیں تو لڑائی کا خیال ترک کرنا پڑتا ہے
سید عاطف علی بھائی۔۔۔ اچھی بات بولی نا ہم نے۔۔۔ ان باقیوں کو بھی سمجھائیں کہ ہم اتنے بھی پاگل نہیں اب۔