عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

سید عمران

محفلین
اچھا جی مجھے آپ نے "راہ زن" سمجھ رکھا ہے جو "دلبر داشتہ" کے معنی بتائے گا۔ :)
دیکھا عدنان بھائی ہم نے صحیح صاحب لغت سے رجوع کیا ناں؟؟؟
گویا یک نہ شد دو شد...
بلکہ چپڑی اور دو دو...
اور ایک تیر سے دو شکار...
سمجھے آپ اتنی لغات!!!
 
Top