عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

سیما علی

لائبریرین
جناب چرچلِ ثانی

آپکی باتوں سے ہمیں اپنے ایک کولیگ یاد آگئے چھ مہینے پہلے سے لا کر بکرے پالتے پھر ہر روز آفس میں تصویریں سب کو دکھا تے دیکھیے ہمارے بکرے کتنے خوبصورت ہیں ۔۔۔۔تھوڑے دن بعد اُن میں سے دو بکرے اللّہ کو پیارے ہوگئے ۔۔۔تو ہم لوگوں کو آکر بتانے لگے آپکی بھابھی کہہ رہی تھیں کہ تم روز انکی تصویریں سب کو دیکھاتے تھے تو نظر لگ گئی :hypnotized::hypnotized:بیچارے بکروں کو ۔۔۔
کہنے لگے میں یہ تو بڑی اچھی بات بتائی دیکھتا ہو ں اب ترکیب بیگم آپ پر آزما کر ۔۔۔پھر آپ تصور کر سکتے ہیں کیا حشر ہوا ہو گا ہمارے کولیگ کا:timeout::timeout::timeout::timeout::timeout:
 
سید عمران

محفلین

اسی لیے ہم بھیا کو اشاروں کنایوں میں منع کررہے ییں تصویر لگانے سے!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جناب چرچلِ ثانی

آپکی باتوں سے ہمیں اپنے ایک کولیگ یاد آگئے چھ مہینے پہلے سے لا کر بکرے پالتے پھر ہر روز آفس میں تصویریں سب کو دکھا تے دیکھیے ہمارے بکرے کتنے خوبصورت ہیں ۔۔۔۔تھوڑے دن بعد اُن میں سے دو بکرے اللّہ کو پیارے ہوگئے ۔۔۔تو ہم لوگوں کو آکر بتانے لگے آپکی بھابھی کہہ رہی تھیں کہ تم روز انکی تصویریں سب کو دیکھاتے تھے تو نظر لگ گئی :hypnotized::hypnotized:بیچارے بکروں کو ۔۔۔
کہنے لگے میں یہ تو بڑی اچھی بات بتائی دیکھتا ہو ں اب ترکیب بیگم آپ پر آزما کر ۔۔۔پھر آپ تصور کر سکتے ہیں کیا حشر ہوا ہو گا ہمارے کولیگ کا:timeout::timeout::timeout::timeout::timeout:
u5vPSdC.jpg
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انہیں تو اکبر نوج دار نہیں کہہ گئے؟؟؟
کہہ بھی دیں تو کوئی بات نہیں کیونکہ ہمیں مطلب کا ہی نہیں پتہ۔
عاطف بھائی سے پوچھا تو وہ کوئی اچھا سا ہی مطلب بتا دیں گے تا کہ ہمارا دل نہ دکھے اور لڑی کا سکون بھی برقرار رہے۔ :D
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
توبہ ہے بھائی۔۔۔ ہمارے علم میں تو یہ ہے کہ ذبح کرنے کے لئے مرد تکبیر پڑھتے ہیں۔ البتہ عورت پر نوچنے یا کھال اتارنے میں مدد کر سکتی ہے۔بلکہ لٹکانے میں بھی۔
مسئلہ تو عمران بھائی بتائیں گے، ہم نے تو ایک لطیفہ فارورڈ کر دیا :):):)
 
Top