عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہمارا ایک اصول ہے بڑا ہو یا چھوٹا جو پہلے عیدی مانگ لے اس کو ہی عیدی ملتی ہے اس لے میں نے آپ سے پہلے عیدی مانگ لی ہے تو چلو جو مجھے سے چھوٹے ہیں وہ بھی اور جو بڑے ہیں وہ بھی عیدی دو عیدی دو جلدی کرو جلدی کرو

باجو آپی
شمشاد بھائی
وارث صاحب
نوید صادق صاحب
اعجاز صاحب ایم اے راجہ صاحب
اور جتنے بھی بڑھے ہیں وہ مجھے اور سب چھوٹوں کو عیدی دیں باقی سب سے ہم خود لے لیں گے کیوں جناب پھر بڑے ایک طرف ہو جائے اور چھوٹے ایک طرف
 
جی یہ رہا میرا پرس اس میں سے‌ حسب مناسبت نکال لیجئے۔ اور ہاں آپ کی بہتری کے لئے بتا دوں‌ کہ اتنے پیسے بچوں کو نہیں رکھنے چاہئیں اس لئے جو بھی ملیں انہیں شمشاد بھائی کے پاس جمع کر دیا کریں۔
 
ایم اے راجا

محفلین

بھائی ہم تو لینے والے ہیں کبھی دی نہیں، لیکن آپ کو چونکہ جواب نہیں دے سکتے سو تنخواہ ملنے کا انتظار کرو:)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی یہ رہا میرا پرس اس میں سے‌ حسب مناسبت نکال لیجئے۔ اور ہاں آپ کی بہتری کے لئے بتا دوں‌ کہ اتنے پیسے بچوں کو نہیں رکھنے چاہئیں اس لئے جو بھی ملیں انہیں شمشاد بھائی کے پاس جمع کر دیا کریں۔

سعود بھائی آپ نے ایک دفعہ پہلے بھی مجھے اپنا پرس دیا تھا لیکن اس میں کچھ بھی نہیں تھا کیا اب کے بھی ایسا ہی ہے :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھائی ہم تو لینے والے ہیں کبھی دی نہیں، لیکن آپ کو چونکہ جواب نہیں دے سکتے سو تنخواہ ملنے کا انتظار کرو:)

ارے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ نے کبھی عید نہیں دی چلو اگر نہیں دی تو اس دفعہ مجھے دے کر شکریہ کا موقع دیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھئی میں تو کوئی شعر وعر ہی دے سکتا ہوں، سو

میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے :grin:

سر جی اگر آپ شاعر ہیں تو پھر ایک مصرہ سے بات نہیں بنتی کم از کم ایک غزل عیدی میں دینی پڑے گی آپ کو

محسن حجازی صاحب آپ کہاں بھاگ رہیں ہیں آپ سے بھی عیدی لینی ہے مجھے:grin:
 
محمد وارث

لائبریرین
سر جی اگر آپ شاعر ہیں تو پھر ایک مصرہ سے بات نہیں بنتی کم از کم ایک غزل عیدی میں دینی پڑے گی آپ کو

محسن حجازی صاحب آپ کہاں بھاگ رہیں ہیں آپ سے بھی عیدی لینی ہے مجھے:grin:

بھیا کس کافر کو 'شاعر' ہونے کا دعویٰ ہے یہ خاکسار تو 'متشاعر' بھی نہیں ہے، سو 'جگ پیر'، میر کا مصرع ہی کافی جانو۔ :)
 
تیشہ

محفلین
اچھا ، صبر کرو عیدی تو عید پر ملا کرتی ہے ناں ابھی عید دورہے اتنی دیر میں ، میں کچھ ڈھونڈ لاؤں گی پاؤنڈ ۔

:music:
 
تیشہ

محفلین
:grin: میں خود یہی کرتی ہوں ایک سے لی ، دوسرے کو دی :music: اب کون ماشااللہ بارہ ، تیرہ بھانجے نمٹائے عیدی دے کر ۔ اسلئے میں پہلے بڑوں سے اپنے حصے کی لے لیتی ہوں پھر چھوٹوں کو دےدلا کر خود خالی ہاتھ رہ جاتی ہوں :blush:
 
mujeeb mansoor

محفلین
یہ لیں جی میری طرف سے بھی عید گفٹ
EidGift.jpg
 
خرم بھائی! چونکہ میں آپ سے کم عمر ہوں اس لیے بڑے ہونے کے ناطے آپ کا حق بنتا ہے کہ مجھے عیدی دیں کیونکہ عیدی کا شور بھی آپ ہی نے مچایا ہے۔ :p
 
Top