عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

تیشہ

محفلین
میں نے سوچا ایسا نہ ہو کے عید آنے پر مجھ سے مانگنا شروع کر دیں اس لے میں نے پہلے ہی مانگ لی ہی ہی




پہلے تم انُ کو اُنکی برتھڈے کا گفٹ تو دو ۔ عیدی ، عید میں بہت دن باقی ہیں ۔ مجھے آج بتایا گیا ہے کہ خرم سے اور گفت :confused: ۔ توبہ ہے ۔ خرم سے تو کہہ کہہ کر ، لڑ لڑ کر خود مانگنا پڑتا ہے :grin: :grin:
پہلے تم اسے گفٹ دو ، بعد میں ہم بڑے عیدی دے لیں گے ۔ :music:
 

جیا راؤ

محفلین
مجھ سے چھوٹا کوئی ہے تو ابھی عیدی لے لے۔۔۔۔ :):)


Pakistan_1000_Rupees_b.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے تم انُ کو اُنکی برتھڈے کا گفٹ تو دو ۔ عیدی ، عید میں بہت دن باقی ہیں ۔ مجھے آج بتایا گیا ہے کہ خرم سے اور گفت :confused: ۔ توبہ ہے ۔ خرم سے تو کہہ کہہ کر ، لڑ لڑ کر خود مانگنا پڑتا ہے :grin: :grin:
پہلے تم اسے گفٹ دو ، بعد میں ہم بڑے عیدی دے لیں گے ۔ :music:
ارے آپی مجھے پتا ہوتا کے آپ کو شکایت لگے گی تو پھر میں‌آپ کو بات کرنے ہی نا دیتا

اچھا یہ بتائے آپ کی بات کیسی رہی اس سے :hatoff:
 
Top