محمد بلال اعظم
لائبریرین
وعلیکم السلامآپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
بہت ہی خوبصورت کارڈ ہے۔ بہت بہت شکریہ بھائی۔
وعلیکم السلامآپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
؎وعلیکم السلام
عیدمبارک ہو- دعائیں ہیں تمھارے لیے
(عیدی نا مانگے لڑکا کہیں )
آمین ثم آمین
اے مالک دوجہاں اس دعا کو شرف قبولیت بخش دے آمین
بلال بھائی آپ کو بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
یار اتنی مبارکبادوں کا کیا کرو گے؟
کہیں سمگل کرنے کا ارادہ تو نہیں؟
خیر جو بھی کرو ، ہماری طرف سے یہ ایک اور مبارک باد وصول کرو
خیر مبارک چھوٹے بھیا
ہم تو آپ سے عیدی لینے کی امید پر ہیں۔اگر کوئی عید بانٹ رہا ہے تو مجھے مت بھولے۔
100 ، 50 والا رواج جب تک پاکستان میں چلتا ہے تب تک بے فکر رہو یارجناب اسمگل کر بھی لی تو لاسٹ چیک پوائنٹ پہ آپ نے ہی روک لینا ہے۔
لیکن میں تو ٹیگ کے بغیر آیا ہوںبھولا نہیں، بعد میں ٹیگ کیا ہے۔
اس کو چینج آپ خود کرا لیں۔وہ کیا ہے کہ میں نے بہت سے بچوں کو عید دینی ہے اور میرا بجٹ کم پڑ رہا ہے۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے محفلین مجھے عیدی دیں۔
منا بھائی نفس بیچ کر شمشاد کو چندہ دے رہے ہیںاس کو چینج آپ خود کرا لیں۔
یہ نفس کی قیمت نہیں، عید کا ہرجانہ ہے۔ تاریخ خود کو دوہرا رہی ہے۔ جو کام ہم بچپن میں کرتے تھے اسی کا بدلہ آج بچے ہم سے لے رہے ہیں۔منا بھائی نفس بیچ کر شمشاد کو چندہ دے رہے ہیں
متاں سمجھیں سنگتی بھل گیا ہاں
اساں سنگت نِبھیندے پئے ہاں
متاں عید تے ہومصروف ونجاں
تینوں یار ڈسیندے پئے ہاں
چا دلبر یار قبول کریں
تیری مِنّت کریندے پئے ہاں
تُو عید مبارک عید تے ڈیسیں
اسّاں پہلے ڈیندے پئے ہاں
"عید مبارک"
اگر کوئی عید بانٹ رہا ہے تو مجھے مت بھولے۔
100 ، 50 والا رواج جب تک پاکستان میں چلتا ہے تب تک بے فکر رہو یار