مبارکباد عید مبارک سب کو

محمد بلال اعظم

لائبریرین
وعلیکم السلام​
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک​

578744_385475124850871_2110609185_n.jpg


بہت ہی خوبصورت کارڈ ہے۔ بہت بہت شکریہ بھائی۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یار اتنی مبارکبادوں کا کیا کرو گے؟
کہیں سمگل کرنے کا ارادہ تو نہیں؟
خیر جو بھی کرو ، ہماری طرف سے یہ ایک اور مبارک باد وصول کرو

جناب اسمگل کر بھی لی تو لاسٹ چیک پوائنٹ پہ آپ نے ہی روک لینا ہے۔
 

عدیل منا

محفلین
متاں سمجھیں سنگتی بھل گیا ہاں
اساں سنگت نِبھیندے پئے ہاں
متاں عید تے ہومصروف ونجاں
تینوں یار ڈسیندے پئے ہاں
چا دلبر یار قبول کریں
تیری مِنّت کریندے پئے ہاں
تُو عید مبارک عید تے ڈیسیں
اسّاں پہلے ڈیندے پئے ہاں
"عید مبارک"
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ میں نے بہت سے بچوں کو عید دینی ہے اور میرا بجٹ کم پڑ رہا ہے۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے محفلین مجھے عیدی دیں۔
 

عدیل منا

محفلین
منا بھائی نفس بیچ کر شمشاد کو چندہ دے رہے ہیں:laugh:
یہ نفس کی قیمت نہیں، عید کا ہرجانہ ہے۔ تاریخ خود کو دوہرا رہی ہے۔ جو کام ہم بچپن میں کرتے تھے اسی کا بدلہ آج بچے ہم سے لے رہے ہیں۔ :)
آپ نے تو ویسے ہی پریشر بریک لگا کر بچوں کو خبردار کردیا ہے کہ دور رہیں۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
متاں سمجھیں سنگتی بھل گیا ہاں
اساں سنگت نِبھیندے پئے ہاں
متاں عید تے ہومصروف ونجاں
تینوں یار ڈسیندے پئے ہاں
چا دلبر یار قبول کریں
تیری مِنّت کریندے پئے ہاں
تُو عید مبارک عید تے ڈیسیں
اسّاں پہلے ڈیندے پئے ہاں
"عید مبارک"

بہت بہت شکریہ جناب،
بہت پیاری نظم ہے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
100 ، 50 والا رواج جب تک پاکستان میں چلتا ہے تب تک بے فکر رہو یار:)

اے کاش کہ یہ رواج ختم ہو جائے اور پاکستان ویسا بن جائے جس طرح بابائے قوم حضرت قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ اور شاعرِ مشرق حضرت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ بنانا چاہتے تھے۔
 
Top