السلام علیکم
آپ سب دوستوں بھاٰٰییوں بہنوں کو میری طرف سے عید مبارک
×××××××××××××××××××××××××××××××××××××××
حضور ؐ نے فرمایا کہ قربانی کے ایام میں ابن آدم کا کوئ عمل اللہ کے
نزدیک خون بہانے سے زیادہ پیارا نہیں ہوتا اور وہ جانور
قیامت کے دن اپنے سینگ اور بال اور کُھروں کے ساتھ آئے گا
اور قربانی کا خون زمین پر گرنے سے قبل خدا کے نزدیک مقام قبول میں پہنچ جاتا ہے
لہذااس کوخوش دلی سے کرو۔ حدیث "حضور اقدسﷺنے فرمایاجس میں وسعت
ہوا اوروہ قربانی نہ کرے وہ ہمارے عیدگاہ کے قریب نہ آئے
*************
۔