مبارکباد عید مبارک

پاکستانی

محفلین
بوچھی نے کہا:
بڑی عید آرہی ہے اب کے ادھر سب کی تصویر ہونی ہی چاہئیے ۔

سناُ سب نے۔ :roll: شمشاد ص ،۔۔ ۔ چھوٹے بھیا ۔۔۔ زیک ۔۔۔ ضبط
انکل جی آپکی بھی ۔

سب قربانی کے بکروں کے ساتھ اپنی اک اک عید کی تصویر یہاں پر لگائیے گا ۔ جسکی سب سے اچھی ہوئی انعام ملے گا ۔


:chalo:

انعام کسے ملے گا بکرے کو یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
وضاعت کر دیں معاملہ گھمبیر ہے۔
 

تیشہ

محفلین
:lol: :lol: :lol:

اگر مجھے بکرا پسند آگیا تو کیا پتا انعام بکرے کو مل جائے :lol:

آپ سب لگائیے آپ سب کا مقابلا بکروں کے مقابلے سے الگ ہی رہے گا ۔
 

تیشہ

محفلین
دوست نے کہا:
کیا میں اپنے بکرے کی تصویر بھیجوں؟؟؟


:roll: جسکا بکر ا عید سے مہینے پہلے آیا اسکو میں ایک ہی صورت میں انعام دوں گی کہ بکرے کے اوپر بیٹھکر اپنی تصویر یہاں لگائے۔ :p سو ، دوست بھیا آجائیے اپنے بکرے پر سوار ۔ :lol:
:chalo:
 

جیہ

لائبریرین
ہمارے پشتو کی ایک کہاوت ہے میں ترجمہ ہی لکھ لیتی ہوں کہ محفل اردو کی ہے

عید گزر جائے تو مہندی دیوار پر ڈالو :wink:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
یہ لیں باجو ھمارے بکرے۔
415160_siraj_piyar.jpg
 

تیشہ

محفلین
دوست نے کہا:
بکرا ویسے ہی ماڑا سا ہے کہیں بےدم نہ ہوجائے۔


چلیں پھر ایسا کریں بکرے کو اپنے کندھوں پر بیٹھا لیں ۔ :p
:lol: آپ تو ماڑے نہیں نا دوست بھیا ۔ ۔


:lol: دیکھ لیں آج وہ جملہ نہیں بولا لکھا ۔ :D لیکھتے لکھتے رہ گئی بروقت یاد آگیا تھا ۔

:chalo:
 

تیشہ

محفلین
جیہ نے کہا:
ہمارے پشتو کی ایک کہاوت ہے میں ترجمہ ہی لکھ لیتی ہوں کہ محفل اردو کی ہے

عید گزر جائے تو مہندی دیوار پر ڈالو :wink:


پر ہم تو عید گزر بھی جائے تو شوقیہ مہندی لگاتے رہتے ہیں ۔
میں تو الٹے ہاتھ سے لے کر بازو تک لگا لیتی ہوں کبھی دیوار پر لگا کر ویسٹ نہیں کی ۔ :D
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
Top