اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

وسیم

محفلین
مارچ والوں میں اتنی ہی خوبی پائی جاتی ہے جتنی سردیوں میں پاکستان میں قدرتی گیس۔۔۔

:)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھیے بھئی ۔
دھرنا ہو یا لانگ مارچ ، مقصد تو احتجاج ہی ہوتا ہے۔ اور ہمارے بس میں بھلا ہے ہی کیا ؟
ہمارا زور مارچ کے مہینے پر ہے اور یہاں لانگ مارچ پہ بضد ہو گئے آپ بھی بھائی :heehee:
اس احتجاج کا کیا فائدہ جب نتیجہ حق میں نہ نکلنے کی خبر پہلے سے ہی ہو۔ صبر کیا کیجئیے بھائی۔ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
 
سید عاطف علی

بٹیا درست کہتی ہیں آپ ۔ سچ پوچھیں تو ہمیں ہمارے صبر کا میٹھا پھل ہی مل ہوا ہے ۔
 
سید عمران

محفلین
:rollingonthefloor:
میرا خیال ستر نوری سال مراد ہے شاید ان کی۔ :tongue:
آپ صحیح سمجھے، ہماری یہی مراد ہے۔۔۔
ہم ایک دور دراز سیارے کے باشندے تھے۔۔۔
وہاں تبدیلی بردار حکومت آئی اور ہمیں جلاوطن کرکے ایک بڑی تبدیلی لے آئی۔۔۔
ہم وہاں سے چلے اور ستر نوری سال کے بعد اب یہاں پہنچے ہیں!!!
:airplane: :airplane: :airplane:
 
محمد عبدالرؤوف

یعنی کہ اب کہیں اور کا قصد ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top