سید عمران
محفلین
اور مارچ والوں کے ساتھ ہاتھ ہوجاتا ہے!!!یکم جنوری سے 4 جنوری تک سب کے لئے ایک ساتھ ہو جاتا ہے۔
اور مارچ والوں کے ساتھ ہاتھ ہوجاتا ہے!!!یکم جنوری سے 4 جنوری تک سب کے لئے ایک ساتھ ہو جاتا ہے۔
ہم جنوری والوں کی خوشی کو اپنی خوشی پر ترجیح دیتے ہیں۔اور مارچ والوں کے ساتھ ہاتھ ہوجاتا ہے!!!
یہاں آپ کی خوشی کے لیے مارچ کا مہینہ نہیں چنا گیا تھا!!!ہم جنوری والوں کی خوشی کو اپنی خوشی پر ترجیح دیتے ہیں۔
اور مارچ والوں کے ساتھ ہاتھ ہوجاتا ہے!!!
ہم دوسروں کو خوش دیکھ کر خوش ہونے والوں میں سے ہیں۔یہاں آپ کی خوشی کے لیے مارچ کا مہینہ نہیں چنا گیا تھا!!!
پھر جلدی سے سائن آؤٹ ہوجائیں!!!ہم دوسروں کو خوش دیکھ کر خوش ہونے والوں میں سے ہیں۔
سارے مارچ والے ایسے ہی ہیں دوسروں کی خوشی میں خوش۔۔۔۔۔۔۔ہم دوسروں کو خوش دیکھ کر خوش ہونے والوں میں سے ہیں۔
لاحول پڑھئیے پہلےپھر جلدی سے سائن آؤٹ ہوجائیں!!!
یک نہ شددو شد!!!سارے مارچ والے ایسے ہی ہیں دوسروں کی خوشی میں خوش۔۔۔۔۔۔۔
لاحول۔۔۔لاحول پڑھئیے پہلے
کوئی سمجھے تب نا۔سارے مارچ والے ایسے ہی ہیں دوسروں کی خوشی میں خوش۔۔۔۔۔۔۔
یک نہ شددو شد!!!
اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلےپھر جلدی سے سائن آؤٹ ہوجائیں!!!
اس طرح غائب ہونا ہوتا تو خود لاحول لکھتے وقت ہی نہ غائب ہو جاتے۔لاحول۔۔۔
چھووووو!!!
گن پوائنٹ پہ یہاں آئے؟؟؟اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے
ٹکٹ کے پیسے ختم ہوگئے!!!اس طرح غائب ہونا ہوتا تو خود لاحول لکھتے وقت ہی نہ غائب ہو جاتے۔
البتہ اس چھووووو نے تھوڑا سکون بخشا ہے۔
پھر سے کیجئیے۔
آپ جیتےگن پوائنٹ پہ یہاں آئے؟؟؟
یہ تو مارچ والوں کی سی بات نہ ہوئی ناآپ جیتے
گن سائیڈ پہ رکھئیے۔ چل چلا گئی تو لینے کے دینے پڑ جانے۔گن پوائنٹ پہ یہاں آئے؟؟؟
ہم نے جیت کر ٹرافی آپ کو دی!!!آپ جیتے