نور وجدان
لائبریرین
السلام علیکم !
چونکہ یہ محفل مجھے محفل اپنی لگنے لگی ہیں۔ اس کا نشہ ہوگیا اس لیے میں نے سوچا کہ میں بھی عید مُبارک دینے والوں کی صف میں کھڑی ہو کر نقارہء حق بجاؤں ۔میں کچھ دنوں سے محسوس کر رہی ہوں محفل میں مجھ جیسے ، یعنی آپ سب جیسے محفلین کی اشد ضرورت ہے ، اس لیے میں نے آکسیجن پمپنگ شُروع کی ۔ نتائج میری امید سے زیادہ اچھے ثابت ہوئے کہ یہاں تو بڑی نامی پہلوان! اوہ! معذرت ! یعنی کہ زندہ دل لوگ پائے جاتے ہیں ۔ بقول شاعر
زندگی تو زندہ دلی کا نام ہے
مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
محترم رانا کو میں نے یہاں وہاں شگوفے بکھیرتے دیکھا ! ان کی محفلیں پر تحاریر غضب کی ہیں ، جانے اتنے چالاک کیوں ہیں یا کہیں کہ ماہر نفیسات ہیں۔۔۔ آپ کو میری طرف سے عید مبارک ہو ۔۔۔!،ایک صاحب کو دیکھ رہی ہو تو بڑا ذہین لگتے ہیں ، ہر دھاگے میں جا کر اپنا حصہ ضرور ڈالتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ ریٹنگ تو ضرور دیں ، جی عارف کریم ، کل سے عید مُبارک کی صدائیں لگائے جارہے ہیں ۔ آپ کو میری طرف سے عید مبارک۔۔کوئی تو ہو جو ان کی سُن کے اور ایک اور شخصیت جو بقر عید کے گوشت بانٹ کر محبتیں تقسیم کر رہے ہیں ، جی محفل کی معزز شخصیت محمد خلیل الرحمٰن ! بھاگ بھاگ کر ہر مراسلے میں عید مبارک اور خیر مبارک کی صداؤں سے محفل میں رونقیں بڑھا رہیں ہیں ۔ ایک صاحب جو چُھپ چھُپ کر دھاگوں کو تاکتے ہیں ۔پہلے تو یہ کام گلاسز لگا کر کرتے ہیں اس لیے محفل میں نظر بھی آتے تھے مگر جب سے گلاسز اتارے ہیں تو محفل میں چھُپ چھُپ کر تاکا جھانکی میں مصروف ہیں عمر سیف ! جی آج کل آپ تاکا جھانکی والے مراقبے سے باہر نکلے یا نہیں ! آپ کو بھی عید مبارک ہو
ایک پیاری سی لڑکی ! جو نہ جانے محفل سے محبت کرکے روٹھ گئی ہے اور اب گاہے بگاہے کل سے تشریف لا کر ہمیں معزز ہونے کے اعجاز دے رہی ہیں شزہ مغل ! پیار سے ان کو مغلانی کہنے کو دل کرتے ہیں مگر اب کہ ان سے تھوڑا سا ڈر لگنے لگ گیا کہ کہیں یہ ہماری بات کا بُرا نہ مان جائیں ۔ کچھ لوگ نے اپنے گھر کے راستے ہم تک بند کردیے ہیں ہم نے ان کو بہت کوشش کی مبارک بعد دے دیں مگر باوجود کوشش کے سُراغ نہ مل پایا تو سوچا سر عام یہ کام کرتے ہیں! جی لئیق احمد آپ کو میری طرف سے بہت بہت عید مُبارک ہو ، ایک بہت متین شخصیت جو اپنے سوچ کو لفظ دے کر ہمیں سکون دیتی ہیں ، جن کا کام محفل میں سکون و امن کا ماحول پیدا کرنا ہے جاسمن بہنا ! آپ کو میری طرف سے عید مبارک ہو !
ایک پیارے بھائی! ہر مقام پر آکر مجھے ہری جھنڈی دکھاتے ہیں اور امن کی آشا کا گیت گاتے ہیں ، بھارت سے تعلق رکھتے ہیں ، جی ! @علیم اللہ اصلاحی ! آپ کو بہت بہت عید مُبارک ہو ! میرے پیارے استاد محترم ! الف عین ! پیار سے سمجھانے و سکھانے والے ! اپنے کام سے کام رکھتے ہیں مگر نظر گہری ہر معاملے پر رکھتے ہیں ۔۔ان کو عید مبارک ہو ! جی ان سے یاد آیا کہ محفل میں سب کو جھک جھک کر ملنے والے انسان ، دل میں ہر کسی کی توقیر کرنے والے ،تفریق ختم کرنے والے محترم محمد وارث صاحب کو میری طرف سے عید مبارک ہو ! ایک اہم شخصیت جن کو نام ہے بڑا ، نثر و منظوم میں کوئی نہیں ان کا ثانی ! جی ! محمد یعقوب آسی ! آپ کو عید مبارک ہو
محفل کے پیارے دوست ! نایاب محترم آپ کو آج کی پاکستانی عید مبارک ہو ! ایک اور محفلین ! جناب @آوازِدوست ! اچھی اور بری بات کا فرق بتانے والے ! اللہ تعالیٰ ان کی صلاحیتوں میں اضافہ کریں! عبد القیوم چودھری ! ان کو نہ جانے کیوں ! محفل میں خاموش رہنے کا جنون سوار ہوگیا ہے ، چین ملک سے بانسری منگوا کر چین کی آشا کی رٹ لگائے ہوئے ہیں ! اللہ خیر کرے ! اخبار پڑھ کے بڑے اخباری ہوگئے ہیں ! آپ کو بھی عید مبارک ہو ! تجمل آپ کو میری طرف سے عید مبارک ہو ! آپ دعائیں موبائل کی دیتے ہو یا خود بھی لیتے ہو ؟ بتاؤ تو سہی؟
محفل کو تمام بڑے چھوٹے ، معززین کو میری طرف سے عید مبارک ہو ! نمکین عید ! گوشت والی عید ! مبارک ہو !