قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بہت بہت شکریہ ناعمہ!عینی میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو آپ کو
بہت بہت شکریہ ناعمہ!عینی میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو آپ کو
جن بابا نہیں جن بابیمجھے ڈرایا ناں تو میں نے بھی ڈرا دینا ہے بھیا
ہاں ۔۔ویسے ہی جن بابا بن کر پھر نہ کہیے گا بتایا نہیں
بہت شکریہ انکل!ارے واہ، عینی بٹیا بھی۔۔ ہمارے گروپ میں کتنے ماہ میں پہنچ رہی ہو۔
مبارک ہو بیتا یہ سنگ میل!
جن بابا نہیں جن بابی
بے حد شکریہ بھیا!میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ یہ عینی کون آ گئی محفل میں جس نے پانچ ہزار مراسلے بھی پورے کر لیے اور ہمیں پتا ہی نہیں۔ وہ تو نیچے جا کر دیکھا تو پتا چلا کہ قرۃالعین اعوان کا ذکر ہو رہا ہے۔
قرۃالعین اعوان یہ اعزاز بہت مبارک ہو
یو آر موسٹ ویلکم عینیبہت بہت شکریہ ناعمہ!
یو آر موسٹ ویلکم عینی
ارے تم تو مبارکبا دینےو الوں کو پھول بانٹ رہی ہوبے حد شکریہ بھیا!
جی بھیا آج کل میں روایات سے ہٹ کر کام کر رہی ہوںارے تم تو مبارکبا دینےو الوں کو پھول بانٹ رہی ہو
آپ بھی بس ہوا ہی چاہتی ہیں پانچ ہزاریکبھی ہم بھی پانچ ہزاری ہونگے مجھ سے بہتر آپ ہی نکلیں عینی
کہیں تین ہٹی پر ڈاکا تو نہیں ڈالا۔۔۔ تھوک کے حساب سے اتنے پھول وہیں مل سکتے ہیں۔جی بھیا آج کل میں روایات سے ہٹ کر کام کر رہی ہوں
تین ہٹی کیوں محمد علی سوسائٹی میں آرام سے یہ پھول مل جاتے ہیں بھیا۔کہیں تین ہٹی پر ڈاکا تو نہیں ڈالا۔۔۔ تھوک کے حساب سے اتنے پھول وہیں مل سکتے ہیں۔
ملتے تو ہر جگہ ہیں لیکن جیسے تھوک کے حساب سے تین ہٹی پر ملتے ہیں اتنی تعداد میں پورے کراچی میں نہیں ملتےتین ہٹی کیوں محمد علی سوسائٹی میں آرام سے یہ پھول مل جاتے ہیں بھیا۔
یار وہ کیا ہے کہ مراسلے سے زیادہ پھڈے کی رفتار پر میرا فوکس ہوتا ہے۔بہت بہت مبارک ہو عینی بہنا آپ کو۔
اور اپنے بھی دیکھیں ۔۔۔ تیس ماہ میں صرف تین ہزار !!!!!!
کچھوے سے کچھ تھوڑا ہی فرق ہے آپ کی رفتار کا۔
اتنی سست رفتاری سے چلیں گے تو میری طرف سے مبارک باد کی توقع مت رکھئے گا۔
احساس اور محبت کو واقعی لفظوں میں اس طرح سے نہیں ڈھالا جاسکتا جیسے ہم چاہتے ہیں
جیسے ہمارے جذبات ہوتے ہیں۔۔
اپیا۔۔!
یہ جو کچھ بھی ہے آپ سب کی محبتوں کا نتیجہ ہے
اور میں آپ کی پارٹنر نہیں ہوں آپ تو میری ٹیچر ہیں
آپ سے ہی سیکھتی ہوں
لیکن آپ کی کسی کاوش میں کہیں میراحصہ شامل ہو تو بہت خوشی محسوس ہوتی ہے
آپ کے اتنے سارے خلوص ۔حسنِ نظر اور محبت کا کوئی شکریہ ادا کرکے میں ان جذبوں کو مانند نہیں کرنا چاہتی
بس یہ پھول آپ کی محبت کی نظر۔۔۔ !