مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:applause::applause::applause:
:zabardast1::a6:
بہت بہت مبارک ہو عینی سویٹو​
آپ نے اتنی جلدی پیغامات کی ہی تعداد نہیں بڑھائی بلکہ اتنی ہی تیزی سے یہاں ہم سب کے دلوں میں گھر بھی کر لیا ہے اور محفل کی ہردلعزیز شخصیت بھی بن گئی ہیں​
اور میری سوئیٹ پاٹنر بھی :lovestruck: اسی طرح رونقین بڑھاتی اور ااپنے اس ٹریڈ مارک کی طرح --- :heehee: ۔۔۔ ہنستی مسکراتی رہیں۔​
لو یو ڈھیر ساراااااااااااااااااااااااا :lovestruck:
graphics-congratulations-621867.gif
congratulation-034.gif
congratulations-gif-40.gif

احساس اور محبت کو واقعی لفظوں میں اس طرح سے نہیں ڈھالا جاسکتا جیسے ہم چاہتے ہیں
جیسے ہمارے جذبات ہوتے ہیں۔۔
اپیا۔۔!
یہ جو کچھ بھی ہے آپ سب کی محبتوں کا نتیجہ ہے
اور میں آپ کی پارٹنر نہیں ہوں آپ تو میری ٹیچر ہیں
آپ سے ہی سیکھتی ہوں
لیکن آپ کی کسی کاوش میں کہیں میراحصہ شامل ہو تو بہت خوشی محسوس ہوتی ہے
آپ کے اتنے سارے خلوص ۔حسنِ نظر اور محبت کا کوئی شکریہ ادا کرکے میں ان جذبوں کو مانند نہیں کرنا چاہتی
بس یہ پھول آپ کی محبت کی نظر۔۔۔!

FG30_330x370.jpg
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کیسے ہوئے پیپرز؟ تفصیل سے بتائیں۔ بلکہ ایک نیا دھاگہ کھول کر اس پر تفصیل سے بتائیں کہ کیسے تھے پیپر، کورس کے حوالے سے، کتنا ٹف تھے وغیرہ وغیرہ :) ہو سکے تو کوئسچن پیپر بھی لکھ دیں ساتھ ساتھ :)
ہیں بھیاااااا
ابھی میں نے سوچا تھا ایک دو دن آرام کریں گے آپ پھر سے پیپرز کی باتیں کرنے لگے ہیں۔
چلیں اس بات پر ایک میسج سنیں جو میری فرینڈ نے بھیجا تھا۔

Thomas Edison
"Tomorrow is my Exam but I dont care because a single sheet of paper cant decide my future."
نیچے پنجابی میں لکھا تھا "تیریاں ایے ہی گلاں مینوں پڑھن نہیں دیندیاں تھامسااااا"

مجھے پنجابی نہیں لکھنی آتی۔
 
قیصرانی

ارے نہیں۔ آرام سے جب دل چاہے لکھ دیجئے گا۔ ہم نے کون سا اب کوئی امتحانات کا سامنا کرنا ہے۔ بس چھوٹوں کو دہلانے کا فرض ادا کرتے رہتے ہیں گاہے بگاہے
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے نہیں۔ آرام سے جب دل چاہے لکھ دیجئے گا۔ ہم نے کون سا اب کوئی امتحانات کا سامنا کرنا ہے۔ بس چھوٹوں کو دہلانے کا فرض ادا کرتے رہتے ہیں گاہے بگاہے
توبہ ہے بھیا ہمارے دل دہلانے کو امتحانات ہی بہت تھے آپ نے کب سے یہ فرض سنبھال لیا ہے؟
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عینی بہنا آپ کو۔ :great:

اور اپنے بھی دیکھیں ۔۔۔ تیس ماہ میں صرف تین ہزار !!!!!! :eek::eek::eek:
کچھوے سے کچھ تھوڑا ہی فرق ہے آپ کی رفتار کا۔;)
اتنی سست رفتاری سے چلیں گے تو میری طرف سے مبارک باد کی توقع مت رکھئے گا۔:)
بہت شکریہ بھیا!
wallpapers_rose_bouquet-dsc00886.jpg
 
Top