غائب اراکین یا تائب اراکین

عینی شاہ

محفلین
اچھی مہمان نوازی کی عینی مجھے کراس دے کر ۔۔۔ دشمنوں کا کہا مان لیا تم نے :(
اچھا اب زادا مظلوم نہ بنیں آپ نیلی آپی (n) ایسے غائب ہوتے ہیں کتنا پیار کرتے ہیں ہم سب آپ لوگوں سے اور آپ ہمارا دل یوں تڑتے ہیں:brokenheart2: آئی آواز ہاں بلکل :cautious:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

گڑیا میں نے اس نیلی پیلی ہری سے بات نہیں کرنی۔۔۔:cautious: اسکو پوچھو کہ یہ اتنے دن بعد کیوں آئی ہے۔۔ :shock:
مجھے دشمن کہا اس نے۔۔ یہ اپنی لڑائی کروانا چاہتی ہے۔۔ o_O
 
نیلم

محفلین
اچھا اب زادا مظلوم نہ بنیں آپ نیلی آپی (n) ایسے غائب ہوتے ہیں کتنا پیار کرتے ہیں ہم سب آپ لوگوں سے اور آپ ہمارا دل یوں تڑتے ہیں:brokenheart2: آئی آواز ہاں بلکل :cautious:
شو شویٹ عینی :lovestruck:
کیا کروں عینی آج کل اتنی مصروفیت ہے کہ سر کھجانے کا بھی ٹائم نہیں اور کچھ دن شہر سے باہر بھی تھی میں ۔انشاءاللہ کچھ دن بعد ریگولر ہوجاؤں گی۔
 
عینی شاہ

محفلین
گڑیا میں نے اس نیلی پیلی ہری سے بات نہیں کرنی۔۔۔ :cautious: اسکو پوچھو کہ یہ اتنے دن بعد کیوں آئی ہے۔۔ :shock:
مجھے دشمن کہا اس نے۔۔ یہ اپنی لڑائی کروانا چاہتی ہے۔۔ o_O
ہاہاہاہاہا نیلم آپی عرف نیلی پیلی ہری لال گلابی :p خیال بھائی کو دشمن کیوں بولاآپ نے :eek:انہوں نے تو یاد کیا اور ان کے ساتھ ایس اسلوک :loser:
 
نیلم

محفلین
گڑیا میں نے اس نیلی پیلی ہری سے بات نہیں کرنی۔۔۔ :cautious: اسکو پوچھو کہ یہ اتنے دن بعد کیوں آئی ہے۔۔ :shock:
مجھے دشمن کہا اس نے۔۔ یہ اپنی لڑائی کروانا چاہتی ہے۔۔ o_O
ہاں ہاں بات نہیں کرنی تو آوازیں کیوں دی تھیں :D
ہاں تو اور کیا کہوں آتے ہی ریڈ کراس دلا دیا مجھے :(
 
عینی شاہ

محفلین
شو شویٹ عینی :lovestruck:
کیا کروں عینی آج کل اتنی مصروفیت ہے کہ سر کھجانے کا بھی ٹائم نہیں اور کچھ دن شہر سے باہر بھی تھی میں ۔انشاءاللہ کچھ دن بعد ریگولر ہوجاؤں گی۔
ذرا مسروفیت کی دیٹیل تو بتا دیں کہیں آپ جا تو نہیں رہی ؟؟;)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:notworthy:شکر کریں مجھے یاد کرا دیا آپ نے ورنہ ایک چانس تو گیا تھا:biggrin:
یہ نیچے والا مراسلہ دیکھو۔۔ ہم نے صفحوں پر صفحے بھر دیے اور محترمہ فرما رہی ہے غلطی سے یاد کر لیا تھا۔۔ اک موقع اور جا رہا ہے۔۔۔ (y)

اچھا جی اگر غلطی سے یاد کر ہی لیا تھا تو آنے پر کوئی سپیشل پروٹوکول تو بنتا تھا نا :unsure:
ابھی دیتے ہیں پروٹوکول۔۔ اک کراس میں اور عینی دونوں لگاتے ہیں اس مراسلے پر۔۔
 
عینی شاہ

محفلین
یہ نیچے والا مراسلہ دیکھو۔۔ ہم نے صفحوں پر صفحے بھر دیے اور محترمہ فرما رہی ہے غلطی سے یاد کر لیا تھا۔۔ اک موقع اور جا رہا ہے۔۔۔ (y)

ابھی دیتے ہیں پروٹوکول۔۔ اک کراس میں اور عینی دونوں لگاتے ہیں اس مراسلے پر۔۔
:dancing::dancing:
 
Top