غائب اراکین یا تائب اراکین

نیلم

محفلین
یہ نیچے والا مراسلہ دیکھو۔۔ ہم نے صفحوں پر صفحے بھر دیے اور محترمہ فرما رہی ہے غلطی سے یاد کر لیا تھا۔۔ اک موقع اور جا رہا ہے۔۔۔ (y)


ابھی دیتے ہیں پروٹوکول۔۔ اک کراس میں اور عینی دونوں لگاتے ہیں اس مراسلے پر۔۔
پہلے یاد کرکے اب واپس بھگانے کے طریقوں پہ عمل ہو رہا ہے کیا :shock:
 

نیلم

محفلین
جی نہیں پھر سے وہی بات :(:cautious:
تو ہمارے اوپر حملے نہیں کرو۔۔۔ سیدھا سیدھا معذرت کرتی اور اپنا قصور تسلیم کرتی۔۔۔ :whistle:
اوکے جی عالم پناہ رحم کیا جائے ہم پہ
ہم سے بہت بڑی غلطی ہوگئی جو غم محفل کو ترک کرکے غم دنیا میں کھو گئے تھے :(
پلیز ہمیں معاف کردیں آپ دونوں :
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اوکے جی عالم پناہ رحم کیا جائے ہم پہ
ہم سے بہت بڑی غلطی ہوگئی جو غم محفل کو ترک کرکے غم دنیا میں کھو گئے تھے :(
پلیز ہمیں معاف کردیں آپ دونوں :
کیا خیال ہے عینی شاہ؟ پھر رحم کر دیا جائے۔۔۔ :angel: ویسے بھی ہم دونوں تو فرشتہ صفت بہن بھائی ہیں۔۔۔ :)
 

عینی شاہ

محفلین
اوکے جی عالم پناہ رحم کیا جائے ہم پہ
ہم سے بہت بڑی غلطی ہوگئی جو غم محفل کو ترک کرکے غم دنیا میں کھو گئے تھے :(
پلیز ہمیں معاف کردیں آپ دونوں :
:bighug:سو سوئیٹ نیلی آپی ہم تو آپ سے ایسے ہی ہنسی کر رہے تھے سچ میں تھوڑا نرراض تھے ۔۔بس مس کر رہے تھے آپ سب کو :)
 

نیلم

محفلین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والی مثال شائد تمہیں دیکھ کر ہی بنی ہے۔۔۔ o_O
نیرنگ خیال بھائی، حد ہے بھئی
میں معصوم سا بچہ


کٹ لگنے والی ہے سب کی۔۔۔ قسمیں۔۔۔ :cautious: کیوں کراس شاہ :thinking:
متفق



مقدس کو شاعری سے رغبت ہوگئی ہے۔۔ کمال ہو گیا ہے۔۔۔ :notlistening:
بہت بڑا کمال ہو گیا ہے۔ مقدس آپی اس مسئلے پہ کچھ روشنی ڈالیے



تعبیر اپیا کو دیکھ لو۔۔۔ ۔ اب آ کر انہوں نے کہنا ہے کہ وہ بس وقت نہیں ملا۔۔۔ مجھے بیچ میں سے اٹھنا اچھا نہیں لگتا۔۔۔ اس لیے فارغ ہو کر آتی ہوں۔۔ بچوں کو ایسڑ کی چھٹیاں تھیں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ۔ :evil:
ہاہاہا
زبردست
آپ کے کان کھینچنے والے ہو رہے ہیں



لگتا ہے ڈراموں پر زیادہ زور ہے۔۔۔ پہلے تو چار دیکھتی تھی۔۔ اب شائد آٹھ کر دیے ہیں۔۔ :skull:
نیلم آپی اب تو آپ خود ہی بتا دیں اور یہ مسئلہ بھی کسی حکایت کی رو سے سلجھا دیں



کراس شاہ تو زندہ باد ہے۔۔۔ میرا ووٹ کراس شاہ کے ساتھ ہے آجکل۔۔۔ :)
کراس تو پھر بھی مل ہی جائے گا آپ کو



رکھنی نہیں ہے۔۔ اٹھاؤ اور چلو بھاگو یہاں سے۔۔۔ :rollingonthefloor:
میں بھاگنے والوں میں سے نہیں، تشریف تو رکھوں گا ہی



جانے دے یار۔۔۔ آنکھیں ہیں کہ ٹچ بٹن۔۔۔ پکڑے جانے کا تذکرہ ہے تو سہی۔۔۔ :nailbiting:
باقاعدہ نام لینا تھا نا، اشارے کنایے، مزہ نہیں آتا


ویسے باباجی بہت بڑے آدمی ہوگئے ہیں۔۔ محفل پر موجود ہیں۔۔ پر مجال ہے جو اک بار بھی اس دھاگے میں آئے ہوں۔۔۔ بئی اب وقت لینا پڑے گا ان سے بات کے لیے۔۔۔
:cry:
الیکشن ہونے والے ہیں، باباجی مصروف ہو گئے ہیں



تیری شرافت کا سب سے بڑا گواہ تو جٹ ہے۔۔۔ دے لے آواز اسے۔۔۔ ۔ :devil:
حسیب نذیر گل بھائی، آئیے اور میری شرافت سب کو بتائیے


انیس الرحمن بھائی نے شکوے دور کر دیے ہیں۔۔ اب ان سے صلح ہے۔۔ :bighug:
واہ کمال ہو گیا پھر تو


چل فر آجا۔۔۔ ۔۔ نیک کام میں دیری کیسی۔۔۔ ۔ :D:ROFLMAO::laugh:
لیکن کدھر آ جاؤں[/quote]
 
Top