غائب اراکین یا تائب اراکین

نیلم

محفلین
:heehee: واہ نینی بھیا کیا ہی خوبصورت انداز میں گمشدہ لوگوں کو یاد کیا ہے آپ نے۔۔۔
میں تو چپکے سے محفل میں کبھی آتی ہوں یہ دیکھنے کے لیئے کہ میری گمشدگی کا اشتہار چھپا ہے یا نہیں۔۔۔ ۔:tongue:؎
کیا کیا جائے جب یاد کرنے والے اتنے خوب ہوں تو گم ہونے کو ہی دل کرتا ہے نا بھیا:battingeyelashes:
آسرا کافی ہے کہ ذکر سنہرے حروف میں نہیں ہورہا تو کم از کم نیلے پیلے حروف میں تو ہو ہی رہا ہے ۔۔۔ ۔۔:heehee::heehee:
واقعی یہ نیلم صاحبہ کہاں ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔میرا تو محفل میں نیلم کے بغیر گزارا نہیں ہوتا۔۔۔ ۔:happy:
جہاں تم ہو عینی نیلم بھی وہاں ہی ہے :)
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔۔ آپ بھی ہمارے ساتھ گپ شپ لگایا کریں۔۔ پر آسان والی۔۔ :p
آمین ثم آمین ۔ جیتی رہو گڑیا رانی :)
گڈ گرل ، جی ضرور ہم اپنی گڑیا سے ضرور باتیں کیا کریں گے انشا اللہ ، اوکے اوکے شیور۔۔ یہ والی اردو چلے گی گڑیا ؟ :p:p

اری توبہ میں سمجھا یہ باتیں عینی شاہ بٹیا ہی کرسکتی ہے تو آنکھیں بند کر کے مراسلہ جھونک دیا ۔ :laughing::rollingonthefloor:
حاشیہ بعدِ تدوین : گڑیا کی جگہ گڈے میاں سمجھا اور پڑھا جائے ۔ ہاہاہاہہاہا:laugh:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آمین ثم آمین ۔ جیتی رہو گڑیا رانی :)
گڈ گرل ، جی ضرور ہم اپنی گڑیا سے ضرور باتیں کیا کریں گے انشا اللہ ، اوکے اوکے شیور۔۔ یہ والی اردو چلے گی گڑیا ؟ :p:p
مغل بھائی کیوں میری جنس بدلنے پر تلے ہیں۔۔۔ :cry:
کچھ تو خوف خدا کریں۔۔۔ :shock:
 

باباجی

محفلین
یار مجھے ٹیگ کردیا کرو :D
میں محفل میں آوارہ گردی نہیں کرتا
جو دھاگہ نظر آجائے وہی دیکھ لیتا ہوں :cool:
اور نہ میں غائب ہوں نہ ہی تائب ہوں
بس آجکل خاموشی کا موڈ ہوتا ہے تو خاموش ہوں
کوئی اچھی ایکٹیویٹی ہی نہیں ہے آجکل محفل میں اور سیا سی دھاگے مجھے بالکل نہیں پسند
 

مغزل

محفلین
:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بال نہ نوچیں ورنہ آپ گنجے ہوجائیں گے۔۔
:laugh: (اسپارکل والوں سے معذرت کے ساتھ) :laugh:

smiley_10_55841.jpg
محکمہ انسدادِ بے رحمئ بال ، حکومتِ زلف​
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یار مجھے ٹیگ کردیا کرو :D
میں محفل میں آوارہ گردی نہیں کرتا
جو دھاگہ نظر آجائے وہی دیکھ لیتا ہوں :cool:
اور نہ میں غائب ہوں نہ ہی تائب ہوں
بس آجکل خاموشی کا موڈ ہوتا ہے تو خاموش ہوں
کوئی اچھی ایکٹیویٹی ہی نہیں ہے آجکل محفل میں اور سیا سی دھاگے مجھے بالکل نہیں پسند
کوئی دس بار ٹیگ کیا ہوا ہے باباجی۔۔ کچھ تو جھوٹ کم بولیں۔۔۔ :atwitsend:
 

مغزل

محفلین
تسی تے اعلان کر دتا۔۔ پر شریکاں ہتھ تے گل لگ گئی ناں۔۔۔ :cautious::unsure::p:laugh:
تے سجناں تو قید بول گئی۔۔ :p:)

ویسے نین بھیا ایک بات تو بتائیں یہ مقدس بٹیا کیا ہم سے خفا خفا سی نہیں لگ رہی آپ کو ؟؟ :feelingbeatup:
آپ کے وسیلے سے ایک چاکلیٹ اور تین کپ آئس کریم ہماری گڑیا کے لیے ۔۔ اس سے کم پر تو راضی نہیں ہونے کی ہماری لاڈو بہنا۔:idontknow:
 
Top