محمداحمد
لائبریرین
فاروق احمد بھٹی بھی غائب ہیں آج کل۔@سید فصیح احمد بھی کبھی کبھی نظر آتے ہیں۔@امجد میانداد بھی غائب ہیں۔
کچھ لوگوں کو زبردستی بھی غائب اور تائب کرا دیا جاتا ہے۔
فاروق احمد بھٹی بھی غائب ہیں آج کل۔@سید فصیح احمد بھی کبھی کبھی نظر آتے ہیں۔@امجد میانداد بھی غائب ہیں۔
دشمنوں کو تو ہم مصروف بھی خود ہی رکھتے ہیں۔۔۔ ورنہ وہ تو فارغ بھی ایسے رہیں کہ تیس مار خان کہلائیں۔۔۔۔ذوالقرنین بھائی جز وقتی "غائب" اور "تائب" ہیں ہماری طرح۔
دشمن تو جیسے فارغ ہی بیٹھے رہتے ہیں۔
بخیر ہیں الحمدللہاستاد محترم جناب محمد یعقوب آسی بهی کچه عرصہ سے غائب ہیں.وہ دلبرداشتہ تهے کافی دنوں سے.کہیں......اللہ نہ کرے.
اور اللہ کرے کہ وہ خیریت سے ہوں. آمین!
ہم اُن سے محبت و عقیدت رکھتے ہیں۔اور وہ ہماری دعاؤں میں شامل رہتے ہیں۔اللہ انہیں بہت اچھی صحت،ایمان،آسانیوں،خوشیوں،کامیابیوں ،سکونِ دل اور اہلِ خانہ سے آنکھوں کی ٹھنڈک۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ساتھ لمبی حیاتی عطا کرے۔ بُرے بُڑھاپے سے اور ہر بُری چیز سے پناہ دے۔ آمین!ثم آمین!بخیر ہیں الحمدللہ
دعاؤں میں یاد رکھیے انہیں پلیز
آمین یا ربہم اُن سے محبت و عقیدت رکھتے ہیں۔اور وہ ہماری دعاؤں میں شامل رہتے ہیں۔اللہ انہیں بہت اچھی صحت،ایمان،آسانیوں،خوشیوں،کامیابیوں ،سکونِ دل اور اہلِ خانہ سے آنکھوں کی ٹھنڈک۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ساتھ لمبی حیاتی عطا کرے۔ بُرے بُڑھاپے سے اور ہر بُری چیز سے پناہ دے۔ آمین!ثم آمین!
معلومات میں اضافہ کرنا ہے براہ مہربانی بتایئے "تیس مار خان" کون تھا؟دشمنوں کو تو ہم مصروف بھی خود ہی رکھتے ہیں۔۔۔ ورنہ وہ تو فارغ بھی ایسے رہیں کہ تیس مار خان کہلائیں۔۔۔۔
جس نے تیس لاشیں گرا دی تھیں۔۔۔معلومات میں اضافہ کرنا ہے براہ مہربانی بتایئے "تیس مار خان" کون تھا؟
انہوں نے بتایا تھا کہ انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے۔ شاید مصروف بھی ہوں۔نایاب بھیا بھی غائب ہیں آج کل
ان تیس میں سے ایک وہ خود بھی تھا؟جس نے تیس لاشیں گرا دی تھیں۔۔۔
آمینہم اُن سے محبت و عقیدت رکھتے ہیں۔اور وہ ہماری دعاؤں میں شامل رہتے ہیں۔اللہ انہیں بہت اچھی صحت،ایمان،آسانیوں،خوشیوں،کامیابیوں ،سکونِ دل اور اہلِ خانہ سے آنکھوں کی ٹھنڈک۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ساتھ لمبی حیاتی عطا کرے۔ بُرے بُڑھاپے سے اور ہر بُری چیز سے پناہ دے۔ آمین!ثم آمین!
نین بھائی! اب عائشہ عزیز بھی چونکہ اس فہرست میں شامل ہو چکی ہیں، لہٰذا ان کے اپنے الفاظ کے مطابق پہلی فرصت میں ان کو فائن کریں۔ویسے یہ سارے غائب لوگوں کو اب فائن ہو جانا چاہیے
نہیں۔۔۔۔ان تیس میں سے ایک وہ خود بھی تھا؟
سچ کہہ رہی ہیں لاریب۔۔۔۔ ویسے مہینے بعد ایسا مراسلہ کرنے والے کے بارے میں کیا خیال ہے؟نین بھائی! اب عائشہ عزیز بھی چونکہ اس فہرست میں شامل ہو چکی ہیں، لہٰذا ان کے اپنے الفاظ کے مطابق پہلی فرصت میں ان کو فائن کریں۔
سو تو ہے۔سچ کہہ رہی ہیں لاریب۔۔۔۔
یہاں کس کے بارے میں بات ہو رہی ہے؟؟ غائب یا تائب اراکین کے بارے میں!! مراسلہ کرنے والے تو کسی بھی وقت مراسلہ ارسال کر سکتے ہیں۔ نہیں؟؟ویسے مہینے بعد ایسا مراسلہ کرنے والے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
یہاں کس کی بات ہو رہی ہے یہ تو معلوم کرنا پڑے گا۔سو تو ہے۔
یہاں کس کے بارے میں بات ہو رہی ہے؟؟ غائب یا تائب اراکین کے بارے میں!! مراسلہ کرنے والے تو کسی بھی وقت مراسلہ ارسال کر سکتے ہیں۔ نہیں؟؟
یہاں بات تو آپ کر رہے ہیں سو آپ ہی بتائیں گے کہ ہمارے بارے میں تو بات نہیں نا ہو رہی۔یہاں کس کی بات ہو رہی ہے یہ تو معلوم کرنا پڑے گا۔