ارے بھئی ہم تو خیریت سے۔۔۔ نئے اراکین بھی سیدھے غائب و تائب کے چکر میں۔۔۔۔۔اسلام وعلیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
دوستو کیسے ہیں آپ سب!
کیا بات ہے۔ تصویر میں کسی بلیک اینڈ وائٹ ہیرو کی طرح بڑے ڈیشنگ لگ رہے ہیںارے بھئی ہم تو خیریت سے۔۔۔ نئے اراکین بھی سیدھے غائب و تائب کے چکر میں۔۔۔۔۔
اس جملے میں یقینی طور پر تائب کی نئی تعریف وضع کی گئی ہے۔عبدالقیوم چوہدری صاحب کے جمود توڑنے کے باعث حقیقتاً کچھ غائب اراکین تائب ہو کر واپس آنا شروع ہو گئے ہیں.
ہم تو سدا سے بلیک اینڈ وائٹ ہی تھے عارف بھائی۔۔۔۔ البتہ ڈیشنگ اب لگنے لگے ہوں گے۔۔۔کیا بات ہے۔ تصویر میں کسی بلیک اینڈ وائٹ ہیرو کی طرح بڑے ڈیشنگ لگ رہے ہیں
معمولی سا فرق ہے. آپ نے غائب کو تائب کہا، میں نے واپس آنے والوں کو تائب کہا.اس جملے میں یقینی طور پر تائب کی نئی تعریف وضع کی گئی ہے۔
حالانکہ آپ کے پاس "صبح کے بھولے" والی بات باقی تھی۔معمولی سا فرق ہے. آپ نے غائب کو تائب کہا، میں نے واپس آنے والوں کو تائب کہا.
معذرت جی "اب" بھی نہیں۔۔۔ الفاظ واپس لیے۔۔۔
نہیں برادر،،،، میں اس "اب "میں کوئی خاص بات محسوس کر رہا تھا۔۔۔۔ اس لئے اسے سجایا تھا۔۔۔جیسے کہ ہو سکتا ہے آپ شادی شدہ ہوں اور (معاف کیجئے گا) خوش بھی ہوں۔معذرت جی "اب" بھی نہیں۔۔۔ الفاظ واپس لیے۔۔۔
واللہ ایسی بھی کوئی مخلوق ہوتی ہے۔۔۔نہیں برادر،،،، میں اس "اب "میں کوئی خاص بات محسوس کر رہا تھا۔۔۔۔ اس لئے اسے سجایا تھا۔۔۔جیسے کہ ہو سکتا ہے آپ شادی شدہ ہوں اور (معاف کیجئے گا) خوش بھی ہوں۔
آپ شادی شدہ ہوں اور (معاف کیجئے گا) خوش بھی ہوں۔
واللہ ایسی بھی کوئی مخلوق ہوتی ہے۔۔۔
یہ بھی اندازہ ہے
چیدہ چیدہ پائی جاتی ہو گی۔
وعلیکم السلام فارقلیط رحمانی!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عرصۂ دراز کے بعد بندہ پھر بزم میں حاضر ہے۔ گو ہمیں کسی نے نہیں بلایا، لگتا ہے سب ہمیں بھول گئے۔
السلام علیکمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عرصۂ دراز کے بعد بندہ پھر بزم میں حاضر ہے۔ گو ہمیں کسی نے نہیں بلایا، لگتا ہے سب ہمیں بھول گئے۔
ایسی بات نہیں ہے۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عرصۂ دراز کے بعد بندہ پھر بزم میں حاضر ہے۔ گو ہمیں کسی نے نہیں بلایا، لگتا ہے سب ہمیں بھول گئے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عرصۂ دراز کے بعد بندہ پھر بزم میں حاضر ہے۔ گو ہمیں کسی نے نہیں بلایا، لگتا ہے سب ہمیں بھول گئے۔
السلام علیکم
کیسے ہیں محترم آپ کو دوبارہ فعال دیکھ کر خوشی ہوئی
جہاں تک آپ کے شکوہ کا تعلق ہے تو اس بارے میں محمد علم اللہ سے پوچھ سکتے ہیں کہ آپ کے بارے میں دریافت کیا تھا کہ آجکل نظر نہیں آ رہے امید ہے کہ آپ کا شکوہ دور ہو گیا ہو گا
سلامت رہیں