نیرنگ خیال
لائبریرین
"ہمارے" سے مراد "آپ" اکیلی ہیں۔۔۔ یا کچھ اور احباب بھی ساتھ میں موجود ہیں۔یہاں بات تو آپ کر رہے ہیں سو آپ ہی بتائیں گے کہ ہمارے بارے میں تو بات نہیں نا ہو رہی۔
"ہمارے" سے مراد "آپ" اکیلی ہیں۔۔۔ یا کچھ اور احباب بھی ساتھ میں موجود ہیں۔یہاں بات تو آپ کر رہے ہیں سو آپ ہی بتائیں گے کہ ہمارے بارے میں تو بات نہیں نا ہو رہی۔
ویسے تو ہم اکیلے ہی ہیں لیکن آپ اگر کسی اور معصوم کو بھی لپیٹ میں لینا چاہیں تو آپ کی مرضی ہے۔"ہمارے" سے مراد "آپ" اکیلی ہیں۔۔۔ یا کچھ اور احباب بھی ساتھ میں موجود ہیں۔
"اور" یعنی "و" جیسے خیرو شر۔۔۔۔۔۔ اس طرح معصوم کے ساتھ کیا آئے گا بھلا۔۔۔۔ویسے تو ہم اکیلے ہی ہیں لیکن آپ اگر کسی اور معصوم کو بھی لپیٹ میں لینا چاہیں تو آپ کی مرضی ہے۔
وہ تو آپ کو پتہ ہو گا نا، ہمیں تو بس وہ پتہ ہے جو ہم ہیں۔"اور" یعنی "و" جیسے خیرو شر۔۔۔۔۔۔ اس طرح معصوم کے ساتھ کیا آئے گا بھلا۔۔۔۔
یہ کیا کم ہے کہ آپ عرفان ذات جیسے مشکل مرحلے سے گزر چکی ہیں۔۔۔ اللہ برکت دے۔۔۔۔ اور جلد ہمیں ایک معصوم ڈھونڈنے کی توفیق دے۔۔۔ تاکہ "معصوم و مشوم" کا کمبینیشن پورا ہوسکے۔وہ تو آپ کو پتہ ہو گا نا، ہمیں تو بس وہ پتہ ہے جو ہم ہیں۔
ہا ہائے ایسے شکایتیں نہیں لگاتے لاریب۔۔ اللہ جی ماریں گےنین بھائی! اب عائشہ عزیز بھی چونکہ اس فہرست میں شامل ہو چکی ہیں، لہٰذا ان کے اپنے الفاظ کے مطابق پہلی فرصت میں ان کو فائن کریں۔
نینی بھیا دراصل کسی کو کچھ اس لیے نہیں کہہ سکتے کیونکہ وہ خود غائب ہیں آج کلسچ کہہ رہی ہیں لاریب۔۔۔۔ ویسے مہینے بعد ایسا مراسلہ کرنے والے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ایسی شکایتوں پر اللہ تعالیٰ نہیں مارتے ہیں لہٰذا یہ ڈراوا نہ دیں۔ہا ہائے ایسے شکایتیں نہیں لگاتے لاریب۔۔ اللہ جی ماریں گے
مجھے غائب صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو خود غائب ہو۔۔۔ ورنہ میں تو ہمہ وقت حاضر محفل ہوں۔نینی بھیا دراصل کسی کو کچھ اس لیے نہیں کہہ سکتے کیونکہ وہ خود غائب ہیں آج کل
شکایتیں تو شکایتیں ہوتی ہیں ایسی یا ویسی نہیںایسی شکایتوں پر اللہ تعالیٰ نہیں مارتے ہیں لہٰذا یہ ڈراوا نہ دیں۔
میرا بھی یہی حال ہے بھیامجھے غائب صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو خود غائب ہو۔۔۔ ورنہ میں تو ہمہ وقت حاضر محفل ہوں۔
کچھ شکایتیں تو اچھی ہوتی ہیں نا۔ ایسی یا ویسی نہیں ہوتیں۔ اور اگر آپ کو اعتراض ہے تو آپ شکایت لگانے کا موقع ہی نہ دیں۔شکایتیں تو شکایتیں ہوتی ہیں ایسی یا ویسی نہیں
اچھا بابا اب نہیں دوں گی موقعکچھ شکایتیں تو اچھی ہوتی ہیں نا۔ ایسی یا ویسی نہیں ہوتیں۔ اور اگر آپ کو اعتراض ہے تو آپ شکایت لگانے کا موقع ہی نہ دیں۔
بہت اچھے!!اچھا بابا اب نہیں دوں گی موقع
آداب عرض ہے۔آپ نے بہت خوب لکھا اس پر تالیاں
تیس تو اس نے مارے اور خان بن گیا۔ یا مارنے سے پہلے تیس خان تھا اور بعد میں مار درمیانی نام آپٹ کیا ؟نہیں۔۔۔۔
براہ مہربانی خودکش بمبار کو ایک تاریخی شخصیت تیس مار خان کے ساتھ تشبیہ نہ دی جائے۔۔۔۔
جب سے ریما خان ہوئی ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ کوئی بھی کارنامہ کر کے خان بنا جا سکتا ہے۔تیس تو اس نے مارے اور خان بن گیا۔ یا مارنے سے پہلے تیس خان تھا اور بعد میں مار درمیانی نام آپٹ کیا ؟
یا ؟
یا؟
ریما ، خان ہو چکی ہیں؟؟جب سے ریما خان ہوئی ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ کوئی بھی کارنامہ کر کے خان بنا جا سکتا ہے۔
صدیاں بیتیں۔۔۔۔ ریما تو تب ہی خان ہوگئی تھی جب آپ کی جوانی بڑھاپے کے دروازے پر لڑائیاں لڑ رہی تھی۔۔۔۔ریما ، خان ہو چکی ہیں؟؟
واقعی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
اپڈیٹ نہیں ہیں اس شعبے سے اس کا مطلب ہے ہم !
کچھ کرنا پڑے گا