غائب اراکین یا تائب اراکین

مغزل

محفلین
مغل بھائی آپ سے کبھی بھی کسی مراسلے میں گفتگو نہیں ہوئی اس لیے میری تحریر سے آپ کا نام رہ گیا۔۔۔
آپ کو اور بھابھی کو سلام :)
نیرنگئ سیاستِ دوراں تو دیکھیے ۔۔ :X3::sick:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ،
بندہ ناچیز اور آپ کی بھاوج کی طرف سے تشکرانہ کلمات قبول کیجے ۔ لگے ہاتھوں دعائیں بھی وصول کیجے ۔ شاد سلامت رہیں بھیا :)
 
عینی شاہ

محفلین
ہمیں تو خود محب بھائی نے پھنسایا ہے۔ ورنہ ہم تو محفل کی "انتہائی ادبی" شخصیت تھے۔ :):D
کیاااااااااااااااااا واقعی آپ بھی ایسے ہی تھے ۔۔۔۔۔۔۔:eek: انتہائی وہ بھی ۔۔۔:nerd: افففف سٹرینج احمد بھائی تھینک گاڈ میری آپ سے اس وقت بات چیت نہیں ہوئی تھی :p
 
عینی شاہ

محفلین
ہمیں تو کسی نے ٹیگ ہی نہیں کیا ۔۔۔ ہاہاہاہہاہا :) اسے کہتے ہیں پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ۔۔:p
میں غائبین میں سے ہوں اور میری پٹھانی تائبین میں سے ہے یعنی ہم دنوں ایک دوسرے کے نائبین میں ہیں ۔۔:atwitsend:
یہ الگ بات کے سعود بھیا اور فاتح الافریقہ بھیا سے تمام تر غیاب میں رابطہ ضرور ہے۔۔ :p:p
اور اس تمام عرصے میں خوب خوب شبان و شامان و صبحانِ غیبت بھی منائی جاچکی ہیں۔۔ہاہاہاا :laugh:
اور ایک دفعہ پھر سے ٹف اردو پرھ کر دماغ ٹھکانے آ گیا ۔۔۔تھینکیو مغزل بھائی نام بھی اتنا ہی ٹف ہے بھئی آپکا تو :p
 
مغزل

محفلین
اور ایک دفعہ پھر سے ٹف اردو پرھ کر دماغ ٹھکانے آ گیا ۔۔۔ تھینکیو مغزل بھائی نام بھی اتنا ہی ٹف ہے بھئی آپکا تو :p
ارے واہ کیوں ٹف ہے بھئی ؟؟
دیکھو گڑیا اگر آپ نے پانچویں تک ریاضی پڑھی ہے تو یہ نام بالکل آسان ہے۔ :rollingonthefloor::party:
مغزل دراصل مغل اور غزل کا یونین سیٹ ہے۔ جو حروف ایک بار سے زائد آجائے اسے ایک بار لکھیے ۔۔ :biggrin:
مثالیہ:
م+غ+ز+ل = مغل (بندہ ناچیز)
م+غ+ز+ل = غزل (میری ہر چیز یعنی آپ کی آپی )
اب سمجھی منُّے ؟؟
:chatterbox::chatterbox:
 
واااااااااو بڑے ہی اشٹائل سے سمجھایا ہے آپ نے تو :p ویسے منے ہے یا منی ۔۔کاز میں تو منی نہیں ہون نا منے ۔۔عینی ہوں بھئی میں تو :rolleyes:
 
مغزل

محفلین
واااااااااو بڑے ہی اشٹائل سے سمجھایا ہے آپ نے تو :p ویسے منے ہے یا منی ۔۔کاز میں تو منی نہیں ہون نا منے ۔۔عینی ہوں بھئی میں تو :rolleyes:
منے تو لاڈ سے بیٹیوں بہنوں کو کہا جاتا ہے ناں گڑیا۔۔ میرے لیے تو آپ میری پریوں آمنہ مغل اور فاطمہ مغل جیسی ہی ننھی منّی سی ہو نا :):p
اشٹائل سے کیوں نہ سمجھاؤں گا آخر بھیّا بھی تو عینی بٹیا کا ہوں ناں ۔۔ جیسی ہماری گڑیا ویسے عقل مند ہم :heehee::nailbiting:
(خبردارسرخ کردہ جملے کو اپریل فول کی مد میں نہ لیا جائے ۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا) :rollingonthefloor:
 
ویسے نا یہ شد مد مجھے سمجھ نہیں آتی آپ مجھ سے نا سمپل اے فار ایپل والی اردو بولا کریں :p ویسے آپکا رئیل نیم بھی یہی ہے :rolleyes: جی بلکل میں بھی آپکی امنہ اور فاطمہ جو آپکی ڈاٹرز ہیں نا ۔۔انکی طرح ہی ہوں ۔۔۔:) اپریل فول تو ہو گیا بھائی اب :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگئ سیاستِ دوراں تو دیکھیے ۔۔ :X3::sick:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ،
بندہ ناچیز اور آپ کی بھاوج کی طرف سے تشکرانہ کلمات قبول کیجے ۔ لگے ہاتھوں دعائیں بھی وصول کیجے ۔ شاد سلامت رہیں بھیا :)
مغل بھائی آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔۔ آپ بھی ہمارے ساتھ گپ شپ لگایا کریں۔۔ پر آسان والی۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کیاااااااااااااااااا واقعی آپ بھی ایسے ہی تھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:eek: انتہائی وہ بھی ۔۔۔ :nerd: افففف سٹرینج احمد بھائی تھینک گاڈ میری آپ سے اس وقت بات چیت نہیں ہوئی تھی :p
احمد بھائی تو اتنے ادبی تھے اتنے ادبی تھے کہ اب کیا بتاؤں کتنے ادبی تھے۔۔۔ :p
ویسے احمد بھائی علمی طور پر بہت ہی قد آور شخصیت ہیں۔۔ :notworthy:
 
عینی شاہ

محفلین
احمد بھائی تو اتنے ادبی تھے اتنے ادبی تھے کہ اب کیا بتاؤں کتنے ادبی تھے۔۔۔ :p
ویسے احمد بھائی علمی طور پر بہت ہی قد آور شخصیت ہیں۔۔ :notworthy:
اچھا واقعی ویسے مجھے نہیں تھا پتہ چلا پہلے یہ تو آپ نے بتایا ۔ مینز اب مجھ سے باتیں کر کے ایسے ہو گے ہیں :eek:تھےےےےےےےےےےے کیوں بولا پکڑے گئے بچو جی اب آپ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھا واقعی ویسے مجھے نہیں تھا پتہ چلا پہلے یہ تو آپ نے بتایا ۔ مینز اب مجھ سے باتیں کر کے ایسے ہو گے ہیں :eek:تھےےےےےےےےےےے کیوں بولا پکڑے گئے بچو جی اب آپ :p
تھے اس لیے بولا کہ اب وہ اپنے لیے "ہیں" کا صیغہ خود استعمال نہیں کرتے۔۔ انہوں نے خود بتایا کہ وہ انتہائی ادبی شخصیت تھے۔۔۔ :cowboy: یہ ان کی آتما بھٹک رہی ہے۔۔ انصاف لیے بغیر مکتی نہیں ملنے والی۔۔۔۔ :devil:

ریور ستلج جتنی جس میں پانی ہی نہیں ہوتا کبھی :p
ستلج میں ابھی بھی دو ہفتے پہلے میں اک کشتی دیکھ کر آیا ہوں۔۔ مٹی میں پھنسی ہوئی تھی۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
تھے اس لیے بولا کہ اب وہ اپنے لیے "ہیں" کا صیغہ خود استعمال نہیں کرتے۔۔ انہوں نے خود بتایا کہ وہ انتہائی ادبی شخصیت تھے۔۔۔ :cowboy: یہ ان کی آتما بھٹک رہی ہے۔۔ انصاف لیے بغیر مکتی نہیں ملنے والی۔۔۔ ۔ :devil:

ستلج میں ابھی بھی دو ہفتے پہلے میں اک کشتی دیکھ کر آیا ہوں۔۔ مٹی میں پھنسی ہوئی تھی۔۔۔ :rollingonthefloor:
ہاہاہاہاہاہاہا اور کشتی والا کہاں تھا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آپکی اوپر والی لائن میرے اوپر سے گزر گئی ہے اب :biggrin:
 
Top