امید ہے آپ کا جہاز کووڈ سے محفوظ رہا ہو گا۔ امریکی نیوی کے ٹیڈی روزویلٹ کا مسئلہ تو ابھی تک چل رہا ہے جس میں ہزار سے زیادہ سیلر کروناوائرس کا شکار ہوئےالحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ ماشااللہ شہزادے بڑے ہیں اور اپنی شرارتوں سے رونق لگائے رکھتے ہیں۔
آمین!
چیک کریں کہیں "شہید" نہ ہو گئے ہوںنئے (؟) شمشاد خان بھی غائب ہیں۔
مشن کے آغاز سے قبل ہمیں مقامی ہوٹل میں دو ہفتے ٹھہرایا گیا تھا تا کہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ جہاز اور عملہ وائرس سےمحفوظ ہیں۔ مشن کے ڈیڑھ ماہ کے دورانیے میں بھی احتیاط کا اہتمام تھا۔ الحمدللہ اس وقت تمام فلیٹ وائرس سےمحفوظ ہے۔امید ہے آپ کا جہاز کووڈ سے محفوظ رہا ہو گا۔ امریکی نیوی کے ٹیڈی روزویلٹ کا مسئلہ تو ابھی تک چل رہا ہے جس میں ہزار سے زیادہ سیلر کروناوائرس کا شکار ہوئے
زیک نے ڈی پی تبدیل کی ہے دو تین دن قبل یہیں تھے۔زیک بھی کئی دنوں سے غائب ہیں!
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیںرلے ملے ذرائع سے سُن گُن ہے کہ صدیقی صاحب کی 'زوجہ ثانی' جنھوں نے پچھلے دنوں انھیں بہت مصروف کر رکھا تھا، اور صدیقی صاحب رواں دواں زندگی میں آئے خلل سے بہت تنگ تھے، ان دنوں کسی خفیہ مقام پر منتقل ہو چکے ہیں۔ سو اسی لیے محفل پر بھی نظر نہیں آ رہے۔
حتی کہ کچھ لوگ بھری بزم میں اپنے عاشق کو بھی تاڑ لیتے ہیں ۔تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
زوجۂ ثانی نہ سہی، زوجۂ ثانی سے کم بھی نہیں۔رلے ملے ذرائع سے سُن گُن ہے کہ صدیقی صاحب کی 'زوجہ ثانی' جنھوں نے پچھلے دنوں انھیں بہت مصروف کر رکھا تھا، اور صدیقی صاحب رواں دواں زندگی میں آئے خلل سے بہت تنگ تھے، ان دنوں کسی خفیہ مقام پر منتقل ہو چکے ہیں۔ سو اسی لیے محفل پر بھی نظر نہیں آ رہے۔
بولے تو، سوتروں کے انوسار؟؟؟رلے ملے ذرائع