آبی ٹوکول
محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔السلام علیکم۔
کدھر غائب رہے آپ؟
سب خیریت؟[/
جی الحمدلله سب اللہ کا شکر ۔بس ادھر ہی کبھی کبار محفل کے خاموش قاری کی صورت میں چکر لگ جاتا تھا ۔زیادہ وقت چونکہ سب پرانے دوست فیس بک کو دینے لگ گئے سو ہم نے بھی فیس بک کی راہ لی۔لیکن جب بھی کوئی علمی یا تحقیقی مسئلہ درپیش ہوا محفل کی ہی یاد آئی اور چپکے سے چکر لگا کر یہ جا اور وہ جا۔