یاد کرنے سے تو کرونا نہیں لگتا نا؟ہمیں بھی یاد رکھنے کا شکریہ....یہ کہنے کا محل تو نہیں ہے کیونکہ کسی نے مس ہی نہیں کیا...بس سوچا ایویں...بتا دوں کہ....ابھی ہم جندہ ہیں...
اس سے زیادہ پرمزاح بات تو شاید ہی کوئی پڑھی ہو بھیا۔میں پرانے اراکین کو تو نہیں جانتا، لیکن یہ بھی دلچسپ لڑی ہے اور خاصی دیر کے بعد زندہ ہوئی ہے۔
اِن رہا کریں۔ محفلین کی یادداشت کمزور ہے۔ ایسا نہ ہو کہ کبھی آپ تشریف لائیں اور ہم کہیں، کون؟ہمیں بھی یاد رکھنے کا شکریہ....یہ کہنے کا محل تو نہیں ہے کیونکہ کسی نے مس ہی نہیں کیا...بس سوچا ایویں...بتا دوں کہ....ابھی ہم جندہ ہیں...
بہت شکریہ آپ کا...بس ہم تو یہیں ہیں بس دیدہ ور چاہیے...اور ناراضگی واراضگی کاہے کی قبلہ بس آج کل فرصت ہے تو آنا جانا کم ہے کبھی مصروفیت بڑھ گئ تو پھر آنا جانا شروع کرینگے...رہی بات عللم وحشت کے شب و روز کی تو سر جی ہماری تو عالم دہشت میں گذر رہی ہے...( کیونکہ زیادہ وقت گھر میں ہی گذرتا ہے )......اکمل زیدی صاحب کہاں ہیں آجکل تو بالکل ہی نظر نہیں آرہے کیا ہو کوئ ناراضگی ہے کیا..؟؟ اور سنائیں کیا حال ہیں کیسی ذر رہی ہی اس عالم وحشت میں...
اکمل زیدی صاحب کہاں ہیں آجکل تو بالکل ہی نظر نہیں آرہے کیا ہوا کوئ ناراضگی ہے کیا..؟؟ اور سنائیں کیا حال ہیں کیسی گذر رہی ہی اس عالم وحشت میں...
بہت شکریہ آپ کا...بس ہم تو یہیں ہیں بس دیدہ ور چاہیے...اور ناراضگی واراضگی کاہے کی قبلہ بس آج کل فرصت ہے تو آنا جانا کم ہے کبھی مصروفیت بڑھ گئ تو پھر آنا جانا شروع کرینگے...رہی بات عللم وحشت کے شب و روز کی تو سر جی ہماری تو عالم دہشت میں گذر رہی ہے...( کیونکہ زیادہ وقت گھر میں ہی گذرتا ہے )......
میرا خیال ہے کہ شاید کسی کے پاس بھی ان سے رابطہ کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔فرقان احمد صاحب کہاں کھو گئے ؟
الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ ماشااللہ شہزادے بڑے ہیں اور اپنی شرارتوں سے رونق لگائے رکھتے ہیں۔
آمین!
آمین!ماشاءاللہ۔
اللہ ان کی قسمت اچھی کرے۔ آپ لوگوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے۔ آمین!