غائب اراکین یا تائب اراکین

سیما علی

لائبریرین
بہت دیر ہو گئی میری بہن۔ بہر حال حاضر ہوں
چکر ہے ہمارے بھائی نے بات سنی جیتے رہیے بہت ساری دعائیں جیتے رہیے اور آپ اُردو محفل کے اُن لوگوں میں سے ہیں جن سے ہماری شروع دن سے بات ہوئی ہم آپکی بہت عزت کرتے ہیں ۔صرف گھریلو ں مصروفیت ہوتیں ہیں جنکی وجہ اے فون پر رابطہ کم ہوتا ہے ۔۔پلیز محفل میں ضرور آیا کریں ۔۔۔یاد کریں جب ہم ناراض ہوگئے تھے تو کون واپس لایا تھا ۔۔۔۔ایک بہن کی درخواست ہے بھائی ❤️🙏🏻❤️🙏🏻❤️
 
Top