غائب اراکین یا تائب اراکین

قیصرانی

لائبریرین
اور مزے کی بات یہ کہ زیادہ ترا راکین پہلے سے ہی شدہ شدہ ہیں، یعنی کوئی نیا بہانہ بھی نہیں آتا ان کے ہاتھ۔ ویسے نین بھائی، نبیل بھائی اپنے رہ گئے اس تذکرے میں سے؟
 
فاتح

لائبریرین
یہ الگ بات کے سعود بھیا اور فاتح الافریقہ بھیا سے تمام تر غیاب میں رابطہ ضرور ہے۔۔ :p:p
اور اس تمام عرصے میں خوب خوب شبان و شامان و صبحانِ غیبت بھی منائی جاچکی ہیں۔۔ہاہاہاا :laugh:
:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
 
عاطف بٹ

محفلین
اور اپنے عاطف بٹ بھائی یاد ہیں کسی کو۔۔۔ ۔ جی وہ بٹ صاحب جو روز نیا سوانگ بھر لیتے ہیں۔۔۔ ۔:talktothehand: لیکن اب محفل پر صرف تصویریں شئیر کرنے آتے ہیں۔۔۔ :boy: کہ دیکھو جی ہم نے یہاں بیٹھ کر بھی کھانا کھایا اور وہاں بیٹھ کر بھی۔۔۔ :cool2: اس کے علاوہ اور بھی دنیا میں باتیں ہوتی ہیں۔۔۔ ان کو بالکل بھول چکے ہیں۔۔۔ ۔ یا پھر لگا دیا کوئی کالم۔۔۔ o_O اور فساد کی نئی راہ کھول کر خود یہ کہتے ہیں کہ میاں ہم تو چلے ادیبوں کی دنیا میں۔۔ وہاں چائے مزے کی ملتی ہے۔۔:idontknow: بس اب یہ بھی آئے تو ان سے ہم بھی بات نہ کریں گے۔۔۔ ۔
میں تو کان پکڑ کر معذرت کرنے کو تیار ہوں کہ یونیورسٹی، دفتر اور واپڈا والوں کی ملی بھگت کی وجہ سے مجھے آنے کی مہلت کم کم ہی ملتی ہے مگر آئندہ پوری کوشش کروں گا کہ ایسی کسی شکایت کا موقع نہ دیا جائے۔ ویسے بقول قیصرانی بھائی میں جب بھی غیرحاضری کے بعد آتا ہوں تو کچھ ایسا لے کر آتا ہوں کہ غیرحاضری کا ازالہ ہوجاتا ہے۔ امید ہے کہ اب میری سزا معاف ہوجائے گی اور تعبیر سمیت باقی ان سب لوگوں کو کڑی سزا دی جائے گی جو محفل سے بغیر وجہ بتائے غائب رہتے ہیں۔ :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:heehee: واہ نینی بھیا کیا ہی خوبصورت انداز میں گمشدہ لوگوں کو یاد کیا ہے آپ نے۔۔۔
میں تو چپکے سے محفل میں کبھی آتی ہوں یہ دیکھنے کے لیئے کہ میری گمشدگی کا اشتہار چھپا ہے یا نہیں۔۔۔۔:tongue:؎
کیا کیا جائے جب یاد کرنے والے اتنے خوب ہوں تو گم ہونے کو ہی دل کرتا ہے نا بھیا:battingeyelashes:
آسرا کافی ہے کہ ذکر سنہرے حروف میں نہیں ہورہا تو کم از کم نیلے پیلے حروف میں تو ہو ہی رہا ہے ۔۔۔۔۔:heehee::heehee:
واقعی یہ نیلم صاحبہ کہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا تو محفل میں نیلم کے بغیر گزارا نہیں ہوتا۔۔۔۔:happy:
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
میرا خیال ہے تائبین کا تو ہم کچھ نہیں کر سکتے البتہ غائبین سے رابطہ قائم کر کے ان کے غائب ہونے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی جائے۔
وجوہات معقول ہوں تو ان کا ازالہ کیا جائے۔ مثلا: کوئی کسی سے ناراض ہو تو ان کے بیچ سمجھوتہ کروایا جائے۔ وغیرہ وغیرہ
 
عینی شاہ

محفلین
میں تو کان پکڑ کر معذرت کرنے کو تیار ہوں کہ یونیورسٹی، دفتر اور واپڈا والوں کی ملی بھگت کی وجہ سے مجھے آنے کی مہلت کم کم ہی ملتی ہے مگر آئندہ پوری کوشش کروں گا کہ ایسی کسی شکایت کا موقع نہ دیا جائے۔ ویسے بقول قیصرانی بھائی میں جب بھی غیرحاضری کے بعد آتا ہوں تو کچھ ایسا لے کر آتا ہوں کہ غیرحاضری کا ازالہ ہوجاتا ہے۔ امید ہے کہ اب میری سزا معاف ہوجائے گی اور تعبیر سمیت باقی ان سب لوگوں کو کڑی سزا دی جائے گی جو محفل سے بغیر وجہ بتائے غائب رہتے ہیں۔ :)
کان پکڑے ہوئے نظر نہیں آ رہے:rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین

عینی شاہ

محفلین
ایک بار پھر سے وہ وقت آئے کہ نیلم اور مقدس اور میں انیس الرحمن بھیا اور نیرنگ خیال بھیا کو تنگ کریں۔۔۔ اور باقی سب اپیائیں ہماری تائید کریں اور ساتھ میں بچہ پارٹی جو ہیں عینی شاہ عائشہ عزیز پریاں یہ مل کر ادھم مچائیں
کوووووووووووووووووووووووووووووون بچہ او نوووووووووووووووووووو ناٹ آگین عینی آپی :eek::cautious:
 
مہ جبین

محفلین
ایک بار پھر سے وہ وقت آئے کہ نیلم اور مقدس اور میں انیس الرحمن بھیا اور نیرنگ خیال بھیا کو تنگ کریں۔۔۔ اور باقی سب اپیائیں ہماری تائید کریں اور ساتھ میں بچہ پارٹی جو ہیں عینی شاہ عائشہ عزیز پریاں یہ مل کر ادھم مچائیں
ان شاءاللہ قرۃالعین اعوان
محفل میں جلد ہی وہ ہنگامے پھر سے ہونگے کیونکہ وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا نا
 
Top