غائب اراکین یا تائب اراکین

جاسمن

لائبریرین
آخری تدوین:

آوازِ دوست

محفلین
آوازِ دوست آج کل خود بھی غائب ہیں۔اللہ کرے خیریت ہو۔
جی جاسمن الحمدللّہ سب خیریت ہے. بس پڑھائی پڑھائی کھیل رہے ہیں آج کل.
میں بھی آوازِ دوست صاحب کے متعلق سوچ رہا تھا کہ آج کل نظر نہیں آرہے پھر سوچا کہ شایدمیری نظر میں نہ آرہے ہوں۔ :)
اجی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے. ہم آپ سے دور نہیں نظر آنا نہ آنا کچھ نہیں.
 
آوازِ دوست

محفلین
نیچرل لینگوئج پروسیسنگ کمپیوٹر سائنس کا ایک سبجیکٹ ہے اس کا امبیشس گول دنیا کی تمام بڑی زبانوں کو کمپیوٹر کی مدد سے سب کے لیے قابلِ فہم بنانا ہے یہ مشن سب فیلڈ مشین ٹرانسلیشن کو جنم دیتا ہے اور سٹیمنگ اسی سب فیلڈ کے بہت سے بلڈنگ بلاکس میں سے ایک ابتدائی اور آسان سا کام ہے :)
 
زبردست۔ اللہ کامیاب کرے۔آمین!
میں سمجھتی تھی آپ اردو ادب کے طالبِ علم ہیں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
جنہوں نے یہ تحریر لکھی تھی وہ اب " غائب" اور "تائب" دونوں میں خود شامل ہو چکے ہیں:oops:
نیرنگ خیال

ذوالقرنین بھائی جز وقتی "غائب" اور "تائب" ہیں ہماری طرح۔ :)

یہ خبر دشمنوں نے اڑائی ہوگی۔ :)

دشمن تو جیسے فارغ ہی بیٹھے رہتے ہیں۔ :)
 
Top