سید عمران
محفلین
اپن بلائے گا رے اپن۔۔۔کراچی والے تو شاید ابھی آپس میں ملنے ملانے کی بات پوری نہیں کر سکے، جغادری کو کون بلائے گا۔
اور ابھیچ کے ابھیچ بلائے گا!!!
اپن بلائے گا رے اپن۔۔۔کراچی والے تو شاید ابھی آپس میں ملنے ملانے کی بات پوری نہیں کر سکے، جغادری کو کون بلائے گا۔
اگر آپ یہ نہ ہوتے تو یہ سمجھ چکے ہوتے!!!میں کچھ نہیں سمجھا کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔
اگر آپ یہ نہ ہوتے تو یہ سمجھ چکے ہوتے!!!
کیا پتہ کراچی میں آپ کے پڑوسی نکلیں ۔اپن بلائے گا رے اپن۔۔۔
اور ابھیچ کے ابھیچ بلائے گا!!!
اور تو سب کچھ طنز وکنایہ ، رمز و اشارہ جانے ہےیہ نام بھی ہوسکتا ہے اور وہ بھی۔۔۔
جس میں آپ کے پہلے نام کا پہلا حرف ع سے۔۔۔
اور دوسرے نام کا پہلا ک سے شروع ہوتا ہے!!!
اور تو سب کچھ طنز وکنایہ ، رمز و اشارہ جانے ہے
میں یہ سمجھا ہوں کہ یہ آئی ڈی وقت کی ضرورت تھی۔ یوں بھی اب دوبارہ لاک ڈاؤن میں کوئی ایک آدھی مصروفیت تو چاہیے ہی۔اگر آپ یہ نہ ہوتے تو یہ سمجھ چکے ہوتے!!!
اور تو سب کچھ طنز وکنایہ ، رمز و اشارہ جانے ہے
آپ سب لوگوں کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ اپنا اپنا قیافہ لگا رہے ہیں میرے بارے میں، لگے رہیں مُنان بھائیو (لگے رہو منا بھائی کہنے میں ذرا زیادہ ہی بے تکلفی لگی سو منا کی جمع منان کر لیا)۔میں یہ سمجھا ہوں کہ یہ آئی ڈی وقت کی ضرورت تھی۔ یوں بھی اب دوبارہ لاک ڈاؤن میں کوئی ایک آدھی مصروفیت تو چاہیے ہی۔
جب تک لفافہ کھل نہیں جاتا تب تک سب قیافہ ہی رہتا ہے!!!آپ اپنا اپنا قیافہ لگا رہے ہیں
یونہی تو یونہی سہی۔جب تک لفافہ کھل نہیں جاتا تب تک سب قیافہ ہی رہتا ہے!!!
میں یہ سمجھا ہوں کہ یہ آئی ڈی وقت کی ضرورت تھی۔ یوں بھی اب دوبارہ لاک ڈاؤن میں کوئی ایک آدھی مصروفیت تو چاہیے ہی۔
ارے، آپ تو مجھے عین سے عارف اور کاف سے کریم یعنی عارف کریم سمجھ رہے ہیں۔ ایمان سے بتائیے گا کیا عارف کریم، مُنا کی جمع مُنان بنا سکتا ہے؟یہ نام بھی ہوسکتا ہے اور وہ بھی۔۔۔
جس میں آپ کے پہلے نام کا پہلا حرف ع سے۔۔۔
اور دوسرے نام کا پہلا ک سے شروع ہوتا ہے!!!
کل آپ کو یہ بات سمجھ میں نہیں آئی تھی، اب اچانک آگئی۔۔۔ارے، آپ تو مجھے عین سے عارف اور کاف سے کریم یعنی عارف کریم سمجھ رہے ہیں۔ ایمان سے بتائیے گا کیا عارف کریم، مُنا کی جمع مُنان بنا سکتا ہے؟
میں کل رات سے اسی پر سوچ رہا تھا، بڑی مشکل سے بات سمجھ میں آئی، اور افسوس بھی ہوا کہ آپ نے مجھے کیا سمجھ رکھا ہے۔کل آپ کو یہ بات سمجھ میں نہیں آئی تھی، اب اچانک آگئی۔۔۔
رات ہی رات میں یہ کیا ماجرا ہوگیا؟؟؟
علم کے بغیر یہ معلومات کیسے حاصل ہوگئیں؟؟؟میں کل رات سے اسی پر سوچ رہا تھا، بڑی مشکل سے بات سمجھ میں آئی، اور افسوس بھی ہوا کہ آپ نے مجھے کیا سمجھ رکھا ہے۔
یہاں پر ایک اور کھڑوس بابا ہے، وہ مجھے منفی ریٹنگ اس طرح دیتا ہے جیسے اس کے والدین میں سے کوئی حاتم طائی کی نسل کا ہے سو محفل کے اراکین دیکھ رہا تھا کہ سب سے زیادہ منفی ریٹنگز کس کی ہیں، وہیں عارف کریم نظر آیا تو بات کھلی کہ آپ بھی کل سے عین کاف جو کر رہے تھے وہ اصل ماجرا کیا تھا۔علم کے بغیر یہ معلومات کیسے حاصل ہوگئیں؟؟؟
’’جرور‘‘ کوئی بات ہے!!!
میں کل رات سے اسی پر سوچ رہا تھا، بڑی مشکل سے بات سمجھ میں آئی۔
اس بات کا فیصلہ محفلین کریں گے کہ کون زیادہ کھڑوس ہے!!!یہاں پر ایک اور کھڑوس بابا ہے، وہ مجھے منفی ریٹنگ اس طرح دیتا ہے جیسے اس کے والدین میں سے کوئی حاتم طائی کی نسل کا ہے۔
یوں تو پھر یہاں کے ایک ایڈمن صاحب بھی سینیئر "سیٹی زن" ہیں۔اس بات کا فیصلہ محفلین کریں گے کہ کون زیادہ کھڑوس ہے!!!