حکم کی بجا آوری کردی گئی ہے۔
منتظمین آپ کو پھر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یعنی آپ سامنے ہو کر غائب ہوکر بھی سامنے ہی رہتے ہیں۔یہ والی سلیمانی ٹوپیاں کہاں ملتی ہیں ہمیں تو کچھ پتہ ہی نہیں چلتا۔ سامنے ہو کر غائب ہوجانے میں کتنا مزہ آتا ہوگا نا۔
یپیییییییی ... تھینک یو بھیا سو سوئیٹحکم کی بجا آوری کردی گئی ہے۔
امین بھائی ۔۔۔ گذشتہ چھ سال میں ہمیں چھ بار " بھگوڑے" کا خطاب مل چکا ہے ۔ ساتویں بار مل جائے تو شاید تاریخ رقم ہوجائے ۔
[USER=55]ظفری بھائی کبھی کبھار جھلک دکھلا جاتے ہیں۔۔
[
منتظمین آپ کو پھر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یعنی آپ سامنے ہو کر غائب ہوکر بھی سامنے ہی رہتے ہیں۔
نہیں، میں بھی موجود ہوںویسے اس صفحے کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس وقت صرف میں ہی آن لائن ہوں۔
نہیں، میں بھی موجود ہوں
پکڑ دھکڑ کر کے ان کی شادی کروا دو، ان کی یہی سب سے بڑی سزا ہو سکتی ہے۔