عمل: محمد اسحٰق خاں شور
محمد تابش صدیقی منتظم مئی 21، 2016 #24 بہت خوبصورت فن پارے جمع کئے ہیں آ پ نے. مجھے ذاتی طور پر وہ خطاطی پسند ہے جو سمجھ بھی آ رہی ہو.
arifkarim معطل مئی 21، 2016 #25 طالب سحر نے کہا: عمل: خلیق ٹونکی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ہے اصل دہلوی نستعلیق۔
طالب سحر محفلین مئی 22، 2016 #26 یہ تصویر سب سے پہلی مرتبہ کلیاتِ غالب (نول کشور 1863) میں شائع ہوئی-
طالب سحر محفلین مئی 25، 2016 #34 چلتا ہوں تھوڑی دور ہر اک تیز رو کے ساتھ پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں -- غالب عمل: امینہ احمد آہوجہ
چلتا ہوں تھوڑی دور ہر اک تیز رو کے ساتھ پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں -- غالب عمل: امینہ احمد آہوجہ
طالب سحر محفلین مئی 29، 2016 #36 دردِ دل لکھوں کب تک، جاؤں ان کو دکھلا دوں انگلیاں فگار اپنی، خامہ خونچکاں اپنا -- غالب عمل: خدا بخش ابڑو
دردِ دل لکھوں کب تک، جاؤں ان کو دکھلا دوں انگلیاں فگار اپنی، خامہ خونچکاں اپنا -- غالب عمل: خدا بخش ابڑو