عمل: Knonie
فرقان احمد محفلین مئی 31، 2016 #43 طالب سحر نے کہا: عمل: Knonie مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بات ہے! زبردست! بہترین! واہ واہ!
طالب سحر محفلین جون 14، 2016 #55 یہ کام عبدالمجید خان نےسجاد خالد صاحب کی فیس بُک پرپوسٹ کیا تھا۔ شاید یہ محفل والے عبدالمجید ہیں۔
طالب سحر محفلین جون 17، 2016 #56 عمل: سیّد فیضی (ضمیر نیازی کے مضامین کے مجموعے "انگلیاں فگار اپنی" کے لئے بنایا گیا) آخری تدوین: جون 18، 2016
سید لبید غزنوی محفلین جون 19، 2016 #58 طالب سحر نے کہا: عمل: صادقین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت غور کیا تصویر پے کوئی مطابقت سمجھ نہیں آرہی شعر سے ۔۔۔رہنمائی کریں۔۔
طالب سحر نے کہا: عمل: صادقین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت غور کیا تصویر پے کوئی مطابقت سمجھ نہیں آرہی شعر سے ۔۔۔رہنمائی کریں۔۔
سید لبید غزنوی محفلین جون 19، 2016 #59 طالب سحر نے کہا: عمل: سجاد خالد مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شعر بھی خوب ہے ارو لکھنے والا تو کمال کا خطاط ہے ۔۔۔ہمیں اس کی شاگردی میں آنا۔۔۔ہماری رہنمائی کريں۔۔
طالب سحر نے کہا: عمل: سجاد خالد مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شعر بھی خوب ہے ارو لکھنے والا تو کمال کا خطاط ہے ۔۔۔ہمیں اس کی شاگردی میں آنا۔۔۔ہماری رہنمائی کريں۔۔