محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
چلیے اس بھری محفل میں کوئی تو ہمارا بھی ہم خیال ملا۔خلیل بھائی یوسف بھائی کے خیالات آپ سے ملتے جُلتے ہی ہیں۔
چلیے اس بھری محفل میں کوئی تو ہمارا بھی ہم خیال ملا۔خلیل بھائی یوسف بھائی کے خیالات آپ سے ملتے جُلتے ہی ہیں۔
اتنی زبردست داد ملے تو ہم یہی کام کیا کریں۔ جزاک اللہ الخیر
ووٹ دے ڈالنا اور خود ہی پریشاں ہونا’’آپ جانا اُدھر اور آپ ہی حیراں ہونا‘‘یہ ہے حمام کچھ ایسا کہ یہاں پر غالبلازمی ٹھہرا ہر اِک شخص کا عریاں ہونامطلع سے مقطع تک، ہر شعر حسبِ حال ہے۔ کیا کہنے جناب۔
بہت خوب، یہ غزل سیاسی نہیں تھی، اس لئے مکمل سمجھ میں آ گئی۔
خلیل بھائی یوسف بھائی کے خیالات آپ سے ملتے جُلتے ہی ہیں۔
چلیے اس بھری محفل میں کوئی تو ہمارا بھی ہم خیال ملا۔
گو (دنیائے ادب کے) مستقبل میں ”زندہ“ رہنے کے لئے اگر آپ صرف یہی کام کرتے رہیں تو بھی کافی ہے۔ لیکن حال میں زندہ رہنے کے لئے ”کارِ دگر“ بھی کرتے رہیں ورنہ ”وہ “ حال سے بے حال بھی کرسکتی ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ : اگر آپ ساری زندگی بیگم کے کہنے پر چلتے رہے تو اس بات کا امکان تو ہے کہ آپ کوئی بُرا کام نہیں کرپائیں گے۔ لیکن پھر یہ بھی یقینی بات ہے کہ پھر آپ کوئی بڑا کام بھی نہیں کر پائیں گےاتنی زبردست داد ملے تو ہم یہی کام کیا کریں۔ جزاک اللہ الخیر
مرزا غالبمحمدخلیل الرحمٰن(علامہ اقبال سےمعذرت کے ساتھ )اہلِ محفل پر مرے شعروں سے یہ روشن ہواتھا اسد اللہ غالب نے کبھی یہ بھی کہاشعر کہہ کر میں کبھی بھاگا ، کبھی پکڑا گیا’’زیبِ محفل بھی رہا، محفل سے پنہاں بھی رہا‘‘داد میری نظم کو محفل کی یوں منظور ہےجو کبھی ظاہر کبھی غائب کبھی مستور ہےمحفلِ اردو مرے شعروں سے ہے سرمایہ دارجس طرح ہے میری نظموں سے سکوتِ کوہسارمیری کِشتِ فکر سے غالب کی غزلوں پر بہاربھاگنا پڑتا ہے مجھ کو خوف سے یوں بار بارغالبِ خستہ کا اب جو چاہنے والا بنےلٹھ اُٹھاکر میرے پیچھے بھاگنے والا بنےنطق کو سو ناز ہیں اُن کے لبِ اعجاز پربس خلیل اک ایسا شاعر ہے جو ہے سینہ سپرکوئی اُٹھے اور ٹوکے اسکو اس انداز پرخندہ زن ہیں لوگ اس کی جراءتِ پرواز پرپر جبیں اس کی ابھی منت پذیرِ شانہ ہےغالباً غالب کا وہ اِک سوختہ پروانہ ہے
ایک تو ہوئے بلال، دوسرا یہ احقر۔۔۔ یہ تیسری کون ہے کیا بھابی آپ کی (سیاستِ دوراں میں) آگ لگادینے والی شاعری کوچولہے میں آگ لگانے کے لئے استعمال نہین کرتیںچلیے کم از کم تین خریدار تو مل ہی گئے۔
اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
صرف ایک کتاب کیوں ؟ تاحال تین خریدار تو موجود ہیں، خلیل سر جی کم از کم تین کتاب تو چھپواہی سکتے ہیںخلیل سر اب تو آپ ایک کتاب چھپوا ہی لیجیے،
ایک تو ہوئے بلال، دوسرا یہ احقر۔۔۔ یہ تیسری کون ہے کیا بھابی آپ کی (سیاستِ دوراں میں) آگ لگادینے والی شاعری کوچولہے میں آگ لگانے کے لئے استعمال نہین کرتیں
ایک تو ہوئے بلال، دوسرا یہ احقر۔۔۔ یہ تیسری کون ہے کیا بھابی آپ کی (سیاستِ دوراں میں) آگ لگادینے والی شاعری کوچولہے میں آگ لگانے کے لئے استعمال نہین کرتیں