محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
جزاک اللہ جاسمن بٹیا! جیتی رہیےبہت خوب!!
زبردست !!!
جزاک اللہ جاسمن بٹیا! جیتی رہیےبہت خوب!!
زبردست !!!
السلام علیکم
سبھی ارکان کوہمارا پیار بھرا سلام
ہم نے اس فورم میں جوائین کیا
یہ سرے سے شعر ہی نہیں!براہ کرم اس شعر کے بارے میں بتائیں کہ یہ کس کا کلام ہے
کتنی عجیب ہے نیکیوں کی جستجو غالب
نماز بھی جلدی میں پڑھتے ہیں پھر سے گناہ کرنے کے لئ
آداب بٹیاہاہا ہاہا۔ خلیل بھائی!آپ بھی جو کرتے ہیں،کمال ہی کرتے ہیں۔
سچ اللہ نے بہت تخلیقی ذہن دیا ہے آپ کو اور وہ بھی مثبت تخلیق۔
ماشاءاللہ!
تفصیلات محفل ہی میں کہیں موجود ہیں۔ محنت کریں۔یہ @چھوٹا غالب اب کہاں ہوتے ہیں؟محفل پہ آنا کیوں چھوڑ بیٹھے؟
بہت مشکل کام ہے۔تفصیلات محفل ہی میں کہیں موجود ہیں۔ محنت کریں۔
ایک تازہ پیروڈی
محمد خلیل الرحمٰن
میری بیوی! تجھے ہوا کیا ہے
تیری اِس فِکر کی دوا کیا ہے
کیوں کسی کو بھی اب نہ دیکھیں ہم
آخر اِس میں بھلا!، برا کیا ہے
میں تو اِک بے زبان عاشِق ہوں
"کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے"
جب کہ تُجھ بِن نہیں کوئی 'دوجی'
پھِر یہ ہنگامہ اے بُوا! کیا ہے
ایسے ٹسوے نہ اب بہاؤ تُم
ہم نے ایسا بھی کُچھ کیا کیا ہے
نازنینوں کو کب کے بھول گئے
میری بیوی یہ اب نیا کیا ہے
تفصیلات محفل ہی میں کہیں موجود ہیں۔ محنت کریں۔
جہاں تک یاد پڑتا ہے اپنی ناقدری کیے جانے کا کچھ شکوہ کیا تھا (ریٹنگز وغیرہ کے حوالے سے) یا کچھ ایسی ہی بات تھی۔ عثمان بھائی ذرا وضاحت کیجیے گا۔بہت مشکل کام ہے۔
خلیل بھائی! مجھے بھابھی کا رابطہ نمبر چاہیے۔اب حاضر ہے ایک دو غزلہ یعنی
پچھلی مسلسل غزل کے ساتھ ایک اور مسلسل غزل
کوئی عاشق اپنی بیوی سے
(وہی عاشق اپنی محبوبہ سے)
اے مری جاں! تجھے ہوا کیا ہے
تیری اس فکر کی دوا کیا ہے
کیوں نہ بیوی کا کچھ خیال کروں
آخر اس میں بھلا! بُرا کیا ہے
میں تو کب سے تمہارا عاشق ہوں
’’کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے‘‘
میں تو بس تُم پہ جان دیتا ہوں
پھر یہ بیوی کا تذکرہ کیا ہے
مجھ کو تم سے وفا کی ہے امید
کیا نہیں جانتیں وفا کیا ہے
اُس سے تجھ کو چھپاکے رکھتا ہوں
اب اچانک تجھے ہوا کیا ہے
یہ نئی ضِد کہاں سے لائی ہو
یوں ہی چلتا رہے ، بُرا کیا ہے
ٌٌٌٌٌٌ ٌٌ
اوہ!جہاں تک یاد پڑتا ہے اپنی ناقدری کیے جانے کا کچھ شکوہ کیا تھا (ریٹنگز وغیرہ کے حوالے سے) یا کچھ ایسی ہی بات تھی۔ عثمان بھائی ذرا وضاحت کیجیے گا۔
نہیں کچھ اور مسئلہ تھا اصل میں۔ کافی عرصہ معطل رہے بعد میں انکی معطلی ختم کر دی گئی تھی لیکن وہ شاید نہیں آئے۔جہاں تک یاد پڑتا ہے اپنی ناقدری کیے جانے کا کچھ شکوہ کیا تھا (ریٹنگز وغیرہ کے حوالے سے) یا کچھ ایسی ہی بات تھی۔ عثمان بھائی ذرا وضاحت کیجیے گا۔