محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ایضاً
لگتا ہے زیادہ ہی تعریف ہو چکی اب تک، تو یہ بات کہہ دوں کہ اب نمک کی کمی ہے ان پیروڈیوں میں۔
بری طرح متفقلگتا ہے زیادہ ہی تعریف ہو چکی اب تک، تو یہ بات کہہ دوں کہ اب نمک کی کمی ہے ان پیروڈیوں میں۔
بہت خوب خلیل صاحب
مگر ایک بر محل قافیہ اور کردار تو آپ نے نظر انداز کر دیا
"منصور اعجاز"
لیلیٰ مرے پیچھے ہے تو لبنیٰ مرے آگے ہوتا ہے شب وروز ہی جھگڑا مرے آگےکل جس نے رچائی تھی بڑی دھوم سے شادیروتا ہےاب دن رات وہ دولہا مرے آگے تیزی سے میں گاڑی کو بھلا کیسے گزاروںکھوکھا مرے پیچھے ہے تو رکشا مرے آگے کیا موسم برسات ہے ، کہنے لگا یوں واعظاے کاش !! کہ لے آئے کوئی حلوہ مرے آگے چھین کے لے گئے موبائل میرا دن دیہاڑے ہر چند کہ تھا اس وقت کینٹ کا تھانہ مرے آگے قسمت نے دکھائے ہیں ابھی دن کو ہی تارے"آتا ہے ابھی دیکھئے کیا کیا مرے آگے" چھکوں سے میں غالبؔ چھڑاتا ہوں اس کے چھکے بولنگ جو کرائے کبھی ، کوئی" کھبا "مرے آگے