غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

ایس ایس ساگر بھیا اور عبدالصمدچیمہ بھیا کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا ابھی تک۔۔ میسج کا بھی نہیں تو یہ صفحات کوئی اور لینا چاہے تو بتا دیں۔۔ عبدالصمدچیمہ بھیا والے صابرہ امین بہنا آپ کو دئیے جاتے ہیں
مقدس میں نے ابھی کل ہی صابرہ امین کو پروف کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی تھی کہ تم نے صفحات تھما دیے جلدی سے لکھنے کے لیے۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
مقدس میں نے ابھی کل ہی صابرہ امین کو پروف کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی تھی کہ تم نے صفحات تھما دیے جلدی سے لکھنے کے لیے۔ :)
کوئی نہیں بھیا ساتھ ساتھ دونوں کام ہو جانے ان شاءاللہ لیکن پھر بھی اگر مشکل ہو بہنا کو تو ایک کام ہم ہولڈ پر رکھ دیں گے کچھ دیر، کوئی مسئلہ ہی نہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کتاب کا صفحہ 204، ریختہ کا صفحہ 232 اور "صاحب کو توجہ دلائی۔۔۔۔۔" سے شروع ہوتا ہے۔ یہی ہے ناں۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
ایس ایس ساگر بھیا اور عبدالصمدچیمہ بھیا کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا ابھی تک۔۔ میسج کا بھی نہیں تو یہ صفحات کوئی اور لینا چاہے تو بتا دیں۔۔ عبدالصمدچیمہ بھیا والے صابرہ امین بہنا آپ کو دئیے جاتے ہیں
سس یہ ابھی دیکھا ہے ۔ ۔ شمشا بھیا اب ان کو کر رہے ہیں ۔ ۔ ابھی پروف کے کام کی حامی بھری ہے ۔ ۔ ان شاء اللہ جلد شروع کرتی ہوں ۔ ۔ :)
 
Top