شمشاد
لائبریرین
تھینک یو لٹل لیڈی۔بھیا میرے پاس تو نظر نہیں آ رہا گوگل ڈاک پر
میں نے محفل سے لے کر اپڈیٹ کر دیا ہے بھیا
تھینک یو لٹل لیڈی۔بھیا میرے پاس تو نظر نہیں آ رہا گوگل ڈاک پر
میں نے محفل سے لے کر اپڈیٹ کر دیا ہے بھیا
بھیا اس کے کچھ صفحات محفل سے مل گئے تھے۔۔۔ بس یہی والے کرنے ہیں ابلٹل لیڈی خط نمبر 24 تو کتاب کے صفحہ 250 اور ریختہ کے صفحہ 278 سے شروع ہو رہا ہے۔
(24)
قلعۂ احمد نگر
16 ستمبر 1943ء
صدیق مکرم
بچے ربڑ کے رنگین غباروں سے ۔۔۔۔۔۔۔
اور کتاب کے صفحہ 283، ریختہ کے صفحہ 311 پر ختم ہو رہا ہے۔
کیا مجھے صفحہ ریختہ کے صفحہ 301 تا 311 ٹائپ کرنا ہیں؟
صفحہ 301 "سازندہ ہاکہ پیش ۔۔۔۔۔۔" سے شروع ہوتا ہے۔
بہت بہتر۔ میں نے یہ 11 صفحے اتار لیے ہیں۔بھیا اس کے کچھ صفحات محفل سے مل گئے تھے۔۔۔ بس یہی والے کرنے ہیں اب
جزاک اللہ خیر بھیابہت بہتر۔ میں نے یہ 11 صفحے اتار لیے ہیں۔
فرہنگ امیرہ کے مطابق "غبارخاطر" کا مطلب "طبیعت کی کدورت" ہے۔
یہ فرہنگ امیرہ کونسی فرہنگ ہے؟؟؟ اس کا مؤلف بتا سکتے ہیں؟؟
ریختہ کی ویب سائیٹ پر جائیں۔ پھر اس میں "لغت" کو منتخب کریں اور "غبار خاطر" لکھ کر اس کا مطلب دیکھیں۔یہ فرہنگ امیرہ کونسی فرہنگ ہے؟؟؟ اس کا مؤلف بتا سکتے ہیں؟؟
گزارش ہے کہ غبار خاطر کے اصل محرک و مرتب کا مقدمہ جو اس کے پہلے ایڈیشن میں شائع ہوا تھا، شامل کتاب کیا جائے۔ مقدمہ اس کتاب کے شروع میں موجود ہے اور غالبا ٹائپ نہیں ہوا۔السلام علیکم
تو جی ابھی ہم ایک اور کتاب کی ٹائپنگ کرنے جا رہے ہیں، وہ بہنازز اور بھیازز جو تھوڑا ریلیکس کر رہے ہیں وہ اب تیار ہو جائیں دوبارہ ٹائپنگ کے لیے۔۔۔
ابھی ہم غبار خاطر اسٹارٹ کر رہے ہیں لیکن اس کا ایک مسئلہ ہے نہیں خیر مسئلہ نہیں بلکہ اچھی بات ہے کہ اس کے کچھ صفحات ٹائپ ہو چکے ہیں جو ہمیں نہیں کرنے پڑیں گے یپیییییییییی
تو ٹائپ کرنے کے بعد اس کو اس تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہے
غبار خاطر بطور متن دھاگہ محفل پر
کتاب ریختہ کا لنک
غبار خاطر بطور گوگل ڈاکس ربط
بھیا جو کتاب کا لنک شمشاد بھائی نے دیا، اس میں جو مقدمہ ہے، اس کا کیا کرناگزارش ہے کہ غبار خاطر کے اصل محرک و مرتب کا مقدمہ جو اس کے پہلے ایڈیشن میں شائع ہوا تھا، شامل کتاب کیا جائے۔ مقدمہ اس کتاب کے شروع میں موجود ہے اور غالبا ٹائپ نہیں ہوا۔
مقدمہ ریختہ کے صفحہ نمبر 8 سے شروع ہوتا ہے۔
اگر وہ ٹائپ ہو گیا ہو تو یہیں محفل کی زینت رہے گا، اس کے حقوق محفوظ ہونے کی وجہ سے برقی کتاب میں شامل نہیں ہو سکے گا۔بھیا جو کتاب کا لنک شمشاد بھائی نے دیا، اس میں جو مقدمہ ہے، اس کا کیا کرنا
استغفراللہ۔۔۔ صاحب یہ فرہنگ امیرہ نہیں۔۔ فرہنگ عامرہ ہے۔۔۔ لاحول پڑھنے کا مقام ہے۔۔ریختہ کی ویب سائیٹ پر جائیں۔ پھر اس میں "لغت" کو منتخب کریں اور "غبار خاطر" لکھ کر اس کا مطلب دیکھیں۔
ربط یہ رہا۔
اوکے ۔ ۔ ابھی نہ ہوں تو اگلے اسائنمنٹ میں یاد رکھیئے گا ۔ ۔وعلیکم السلام بہنا ابھی تو اس کے اور صفحات نہیں ہیں، کچھ بھیاززز کے ابھی رہتے ہیں، شام میں جاب سے واپس آکر ان کو میسج کرتی پھر آپ کو بتاتی
بھیا ان کی ٹائپنگ ابھی ہو رہی ہےخط - 12|17 اکتوبر 1942ء|126
خط - 13|18 اکتوبر 1942ء|137
یہ خطوط گوگل ڈاک اور دھاگے میں نہیں مل سکے، ان کی کیا کیفیت ہے۔ لگتا ہے کہ ٹائپ نہیں ہو سکے۔
بھیا ان کی ٹائپنگ ابھی ہو رہی ہے
اپس بھیایہ ہوتا ہے دو کشتیوں میں قدم جمانے کا انجام ۔ پروف ریڈ کرتے کرتے میں اس دھاگے کو بھی پروف ریڈ سمجھ بیٹھا۔ ان صفحات میں سے چند جو مجھے سونپے گئے تھے، ان کو اب ٹائپ کرتا ہوں۔