مقدس
لائبریرین
صابرہ سس کو لگا کہ آپ ان کے صفحات کر رہے جبکہ آپ ساگر بھیا والے کر رہے ہیںمیں سمجھا نہیں؟ میں نے دو صفحے کر لیے ہیں، تین باقی ہیں۔
مجھے کرنے ہیں یا نہیں؟ کنفیوز ہو گیا ہوں۔
صابرہ سس کو لگا کہ آپ ان کے صفحات کر رہے جبکہ آپ ساگر بھیا والے کر رہے ہیںمیں سمجھا نہیں؟ میں نے دو صفحے کر لیے ہیں، تین باقی ہیں۔
مجھے کرنے ہیں یا نہیں؟ کنفیوز ہو گیا ہوں۔
بہتر ہے۔ میں باقی کے بھی تین کر کے پوسٹ کرتا ہوں۔بھیا آپ کریں آرام سے
ہمیں عبدالصمد بھیا والے دیئے ہیں ۔ ۔مجھے کون سے صفحے پروف ریڈ کے لیے دیئے ہیں؟ اور یہ جو پانچ صفحے ہیں، ان میں سے دو تو ٹائپ ہو گئے ہیں، تین باقی ہیں۔
جی بھیا یہی سے اسٹارٹ ہوتا ہے
بالکل ٹھیک، یہی شروع کیا ہے ۔جی بھیا یہی سے اسٹارٹ ہوتا ہے
اب یہ بھی مکمل ہیں، نشان لگا لیں ۔ مقدس بٹیاسید عاطف علی ۔۔۔ خط نمبر 12 صفحات 141 تا 146 ریختہ
بہترین یہ بالکل مناسب رہے گا اور نایاب صاحب کو یاد رکھنے کا مستقل بہانہ بھی بن جائے گا۔
میرے خیال میں تو ان کا نام نایاب حسین ہے ۔ کوئی تصدیق یا تصحیح کرے ۔ نام درست ہونا چاہیے۔ملاحظہ فرمائیں، سرورق کے بعد اسے رکھا ہے۔
میرے خیال میں تو ان کا نام نایاب حسین ہے ۔ کوئی تصدیق یا تصحیح کرے ۔ نام درست ہونا چاہیے۔
ملاحظہ فرمائیں، سرورق کے بعد اسے رکھا ہے۔
اوہو! سخت شرمندہ ہیں۔نایاب حسین سید نقوی
کوئی بات نہیں بھیا۔ آپ کو تھوڑی پتا تھا۔۔اوہو! سخت شرمندہ ہیں۔
اشاعت سے قبل اسے درست کر دیں گے۔
ایس ایس ساگر بھیا اور عبدالصمدچیمہ بھیا کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا ابھی تک۔۔ میسج کا بھی نہیں تو یہ صفحات کوئی اور لینا چاہے تو بتا دیں۔۔ عبدالصمدچیمہ بھیا والے صابرہ امین بہنا آپ کو دئیے جاتے ہیں
بہترین۔ بہت اہم اور شاندار کتاب مکمل ہوئی جس میں پہلے ہی محفلین نے کافی کام کر رکھا تھا۔