عرفان سعید
محفلین
باقی سب کے لیے تو مٹھائی کا بندوبست ہو جائے گا، محمد سعد کے لیے بکری کہاں سے لاوں؟دیگر محفلین سے پوچھ لیجیے
باقی سب کے لیے تو مٹھائی کا بندوبست ہو جائے گا، محمد سعد کے لیے بکری کہاں سے لاوں؟دیگر محفلین سے پوچھ لیجیے
وہ بکری کیا ہوئی جو سعد صاحب کے کان میں کھسر پھسر کرتی ہے۔باقی سب کے لیے تو مٹھائی کا بندوبست ہو جائے گا، محمد سعد کے لیے بکری کہاں سے لاوں؟
یہ کیا! جن کے پاس پہلے ہی ہے، ان ہی کو اور دیے جا رہے ہیں!باقی سب کے لیے تو مٹھائی کا بندوبست ہو جائے گا، محمد سعد کے لیے بکری کہاں سے لاوں؟
تو کیا بکری کے پٹھے بھیجوں؟یہ کیا! جن کے پاس پہلے ہی ہے، ان ہی کو اور دیے جا رہے ہیں!
اس کے لیے تو حالیہ لڑی ہی کافی ہے. آپ بکرا کسی اور کو دینے پر غور کریں!تو کیا بکری کے پٹھے بھیجوں؟
مبارک ہو عرفان سعید آپ کو!
آپ کس اخبار میں ہوتے ہیں؟مبارک ہو عرفان سعید آپ کو!
آپ کا بہت شکریہ مریم کہ آپ نے ایک بہت عمدہ لڑی شروع کی۔ اور ان سب محفلین کا بھی شکریہ کہ جنھوں نے اس تصویر کو اس قابل جانا۔
اخبار میں جانا آسان ہے؟آپ کس اخبار میں ہوتے ہیں؟
تھوڑی مدد کی ضرورت پڑ سکتی ہے لیکن اتنا مشکل بہرحال نہیں ہے۔اخبار میں جانا آسان ہے؟
فرقان احمد مشرف دور میں کسی اخبار سے منسلک تھے۔ ضرورت سے زیادہ سچ لکھنے پر ان کو ایجنسیاں اٹھا کرلے گئی۔ سافٹوئیر اپڈیٹ کے بعد سے ابھی تک اِدھر اُدھر بھٹک رہے ہیںآپ کس اخبار میں ہوتے ہیں؟
یہ تو ہم نے سستی شہرت کے حصول کے لیے کہانی گھڑی ہوئی ہے۔ موضوع پر واپس آ جائیے۔فرقان احمد مشرف دور میں کسی اخبار سے منسلک تھے۔ ضرورت سے زیادہ سچ لکھنے پر ان کو ایجنسیاں اٹھا کرلے گئی۔ سافٹوئیر اپڈیٹ کے بعد سے ابھی تک اِدھر اُدھر بھٹک رہے ہیں
بہت خوبسافٹوئیر اپڈیٹ
محترم فرقان احمد ہم نے یہ اعزاز واپس لے لیا آپ اردو محفل پہ واپس آجائیں۔آپ کو آج تک منفی ریٹنگ ملی، نہ ہی آپ نے دی تھی۔ ہمارے لیے یہ ایک اعزاز ہے۔ ہم کیونکر محظوظ نہ ہوں!