مریم افتخار
محفلین
پھر بی ایم ڈبلیو کی چابی کی تصویر پھاڑ کر دیں گے!اگر ٹائی ہو گیا تو پھر سپر اور ہوگا کہ نہیں؟
پھر بی ایم ڈبلیو کی چابی کی تصویر پھاڑ کر دیں گے!اگر ٹائی ہو گیا تو پھر سپر اور ہوگا کہ نہیں؟
محفل کے خزانے پر رحم کیجیے۔پھر بی ایم ڈبلیو کی چابی کی تصویر پھاڑ کر دیں گے!
ٹائی بریکر کے رُول بھی آپ ہی وضع کریں جیسا کہ اس مقابلہ کے کئے ہیں۔اگر ٹائی ہو گیا تو پھر سپر اوور ہوگا کہ نہیں؟
امپائر دھرماسینا تو نہیں؟اگر ٹائی ہو گیا تو پھر سپر اوور ہوگا کہ نہیں؟
مت بھولیے کہ اس سکواڈ کو ایک خاتون لِیڈ کر رہی ہیں! مت بھولیے کہ کوئی ووٹ نہ لینے والے مردوں کے متعلق بھی یہ جنرلائزیشن جسٹیفائے کرنی پڑے گی. مت بھولیے کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، مت بھولیے کہ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں. مت بھولیے......!خواتین فوٹوگرافرز کا حال پتلا ہے۔ اب تک مقابلے میں شریک تینوں خواتین محفلین کو بدقسمتی سے ایک ووٹ بھی نہ مل سکا۔
آپ کہیں تو علیم ڈار کو منگوا دیتے ہیںامپائر دھرماسینا تو نہیں؟
مت بھولیے کہ اس سکواڈ کو ایک خاتون لِیڈ کر رہی ہیں! مت بھولیے کہ کوئی ووٹ نہ لینے والے مردوں کے متعلق بھی یہ جنرلائزیشن جسٹیفائے کرنی پڑے گی. مت بھولیے کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، مت بھولیے کہ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں. مت بھولیے......!

"مت بھولیے" کی تکرار کا بہت اچھا استعمال کیا ہے۔
تقریر اچھی ہے!
ناقص املاء مکرر مکرر!دوسرا فقرہ مختصرلفظوںالفاظ میں ادا ہو تو اس تقریر کو چار چاند لگ جائیں گے۔
آپ ناقص املاء کی طرف اشارہ کر رہے ہیں یا مزید غلطیاں کرنے کی شہ دے رہے ہیں!ناقص املاء مکرر مکرر!
ناقص املاء مکرر مکرر!
بحث جاری رکھیں!آپ ناقص املاء کی طرف اشارہ کر رہے ہیں یا مزید غلطیاں کرنے کی شہ دے رہے ہیں!
مت بھولیے کہ اس سکواڈ کو ایک خاتون لِیڈ کر رہی ہیں! مت بھولیے کہ کوئی ووٹ نہ لینے والے مردوں کے متعلق بھی یہ جنرلائزیشن جسٹیفائے کرنی پڑے گی. مت بھولیے کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، مت بھولیے کہ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں. مت بھولیے......!
فقرے کے شروع میں کسی حصے کی مسلسل تکرار کو اصطلاح میں Anaphora کہتے ہیں۔"مت بھولیے" کی تکرار کا بہت اچھا استعمال کیا ہے۔
اور، اُردو میں محولہ۔فقرے کے شروع میں کسی حصے کی مسلسل تکرار کو اصطلاح میں Anaphora کہتے ہیں۔
آپ جو مرضی کہہ لیں۔ اس "محولے" کو ہم کہاں سے ڈھونڈیں؟
آخری دن ہونجا پھرنا اےآج پولنگ اسٹیشن میں ہو کا عالم ہے. قیمے والے نان کی شدید کمی محسوس ہو رہی ہے!
اس وقت یہ مراسلہ مذاق کی نذر ہو گیا۔اور، اُردو میں محولہ۔
اس وقت کہیں سے دیکھا تھا۔ اب یاد نہیں محترم۔ یہ ایک اور متعلقہ ربط ہے۔اس وقت یہ مراسلہ مذاق کی نذر ہو گیا۔
Anaphora کے اردو ترجمے "محولہ" کا ماخذ کیا ہے؟ کوئی حوالہ ہو تو عنایت کریں۔
المعانی میں اس میں بار بار دھرائے جانے کا ذکر نہیں ۔ محوَّلہ بالا مندرجہ بالا کی طرح ایک عام روزمرہ ہے ۔ جبکہ -Anaphora - ایک خاص اسلوب کی طرف اشارہ ہے ۔ عربی گرامر میں اس کی ایک کے مماثل بحث دوران تعلیم گزری تھی اب یاد نہیں ۔ دوبارہ نکالنے کی کوشش کروں گا۔اس وقت کہیں سے دیکھا تھا۔ اب یاد نہیں محترم۔ یہ ایک اور متعلقہ ربط ہے۔