عسکری
معطل
ایم کیو ایم اب متحدہ کی سیاست کرتی ہے
میری رائے ذرا مختلف ہے۔ سندھ کی مہاجر عوام کے پاس اپشنز بہت کم ہیں۔ ایک صورت یہ ہے کہ وہ قومی سیاسی حکومتوں کا ساتھ دے جیسے ن لیگ ۔ اگر ن لیگ دیہی علاقوں میں کامیاب ہو۔ مگر یہ ممکن نہیں۔ دوسرے صوبے بنانے میں جو خون بہے گا وہ اتنا زیادہ لگتا ہے کہ صوبہ کے بجائے نئی ریاست زیادہ مناسب ہے۔ موجودہ سیاسی قیادت اب صرف حکومت میں رہنے کے لیے کوشاں رہتی ہے۔
کراچی اور سندھ شہری عوام کو یکسو ہوکر ایک نئی ریاست کی تشکیل کے لیے کام کرنا چاہیے ۔ یہ ریاست پاکستان کی حدود کے اندر ہو مگر کچھ حد تک خودمختار ہو۔ مگر فی الحال یہ ممکن نظر ا نہیں رہا۔ کراچی کے عوام کو بہت محنت کرنی پڑے گی۔
اگلی سردیاں نہین دیکھو گے تم پر پاکستان توڑنے کے لمبے پلان دن رات بناتے ہو