سید عمران
محفلین
سکون کے لیے واوین کی قید بھی ضروری نہیں تھی۔۔۔جی مفتی صاحب، آپ کو "واوین" ہی سے سکون ملنا تھا۔
کھلے ڈھلے بھی کام چل سکتا ہے!!!
سکون کے لیے واوین کی قید بھی ضروری نہیں تھی۔۔۔جی مفتی صاحب، آپ کو "واوین" ہی سے سکون ملنا تھا۔
واہ۔۔۔ بہت عمدہ۔
بہت خوب!
بہت خوب!
سب اشعار بہت اچھے ہیں۔
خاص طور پہ یہ زیادہ اچھا لگا۔
اچھی غزل ہے، واہ واہ
انتہائی خوبصورت غزل ہے احمد صاحب، بہت اچھے اشعار ہیں۔ لاجواب۔
سب آپ کی ذاتی ذہنی اختراع ہے!!!اللہ اللہ !
اتنی معصومیت
بالکل۔ معصومیت اور سید عمران بھائی۔ یہ ان کی ذہنی اختراع ہی ہو سکتی ہے۔سب آپ کی ذاتی ذہنی اختراع ہے!!!
ہماری معصومیت نہیں اے خان کی کہانی!!!بالکل۔ معصومیت اور سید عمران بھائی۔ یہ ان کی ذہنی اختراع ہی ہو سکتی ہے۔
ہماری معصومیت نہیں اے خان کی کہانی!!!
نہیں۔ اس چارہ گر کو بے چارہ بنا دینا!!!اے خان کی کہانی ، جناب عمران کی زبانی
اے ٹو زی ، ہماری ذہنی اختراع ہے۔
نہیں۔ اس چارہ گر کو بے چارہ بنا دینا!!!
خدا کے نام کی نسبت کے ساتھ ڈبونا مناسب نہیں لگ رہا!!!ناخُدا نے خدا خدا کرکے
تیرتی ناؤ لا ڈبوئی ہے
خدا کے نام کی نسبت کے ساتھ ڈبونا مناسب نہیں لگ رہا!!!
خدا خدا کر کےخدا کے نام کی نسبت کے ساتھ ڈبونا مناسب نہیں لگ رہا!!!
خدا خدا کر کے
یہ محاورہ ہے
جس کا مطلب ہے
بڑی مشکل سے
خدا خدا کرنا اور خدا خدا کے کےدرست!
دوسرا مطلب یہ بھی سمجھا جاتا ہے کہ ناخدا نے ہمیں مذہب کے نام پر دھوکہ دیا ہے ۔
تازہ مثال ریاستِ مدینہ کے وعدوں کی ہے۔