ماشاء اللہ بہت پیارے ہیں۔ اور نام بھی بہت اچھا ہے واثق۔ڈاکٹر عباس نے کہا:
واثق عباس بہن کے ساتھ 7 مئی کو۔
جیہ نے کہا:شمشاد بھائ کٹی کٹی کٹی
شکریہ قیصرانی بھائی۔قیصرانی نے کہا:اللہ تعالٰی ان کی عمر دراز فرمائے اور انہیں آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
جیہ نے کہا:شمشاد بھائ کٹی کٹی کٹی
ڈاکٹر عباس نے کہا:جیہ نے کہا:شمشاد بھائ کٹی کٹی کٹی
شمشاد بھائی ۔کر دیا نا ناراض جیہ کو۔
وہ لڑکی تھوڑی ہیں۔ وہ تو واثق کی پھوپھو ہیں۔
جیہ نے کہا:دیکھیں نا شمشاد بھائ۔ اسے کہتےہیں سچا بھائ۔ ایک آپ ہیں نا کہ بس!
ویسے شمشاد بھائ کیا کہہ رہے تھے آپ؟
شمشاد نے کہا:ڈاکٹر عباس نے کہا:جیہ نے کہا:شمشاد بھائ کٹی کٹی کٹی
شمشاد بھائی ۔کر دیا نا ناراض جیہ کو۔
وہ لڑکی تھوڑی ہیں۔ وہ تو واثق کی پھوپھو ہیں۔
عباس بھائی یہ مجھ سے ناراض ہو ہی نہیں سکتی۔
او ہو، اچھا تو یہ بات ہے، کوئی بات نہیں ایک اور لڑکا ہے میری نظر میں، کہیں تو شگفتہ صاحبہ سے بات کروں حمزہ کے لیے۔ کیا خیال ہے؟
شمشاد نے کہا:جیہ نے کہا:دیکھیں نا شمشاد بھائ۔ اسے کہتےہیں سچا بھائ۔ ایک آپ ہیں نا کہ بس!
ویسے شمشاد بھائ کیا کہہ رہے تھے آپ؟
میں یہ کہہ رہا تھا کہ اللہ میاں تمہارے بابا کو اچھا سا داماد دے۔