ڈاکٹر عباس
محفلین
شمشاد نے کہا:وہ چھوٹا نہیں ہے، بہت تیز ہے وہ، آجکل اس نے سب کو پڑھنے ڈالا ہوا ہے۔



شمشاد نے کہا:وہ چھوٹا نہیں ہے، بہت تیز ہے وہ، آجکل اس نے سب کو پڑھنے ڈالا ہوا ہے۔
![]()
غزل عباس چھوٹے بھائی کے ساتھ اپنی پانچویں سالگرہ پر
واثق عباس بہن کی سالگرہ پر۔23-09-2007 پر
![]()
شکریہ بوچھی۔یہ غزل کی پانچویں سالگرہ تھی۔واؤؤ زبردست ماشااللہ بہت پیارے ہیں دونوں بچے ۔
غزل کی جو اب کے سالگرہ گزری ۔ ؟ یہ پانچویں تھی ۔؟
ماشاءاللہ بہت پیارے بچے ہیں اللہ سلامت رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ۔تعبیرماشااللہ
غزل تو بہت اچھی بچی ہے۔ورنہ پہلے دن تو بچے روتے دھوتے ہی جاتے ہیں۔