انور شعور غزل ۔ سلیمانِ سخن تو خیر کیا ہوں ۔ انور شعورؔ

محمداحمد

لائبریرین
یہاں یہ یاد رہے کہ یہ مقابلہ میں بلامقابلہ جیت چکا ہوں۔۔۔ :p

یہ تو ہماری غفلت سے فائدہ اُٹھایا ہے جناب نے۔ :)

سچی بات تو یہ ہے کہ دل چاہتا ہے کہ ایسے شخص (جس نے اتنی پھُرتی سے کاہلی کا مقابلہ جیتا ہے اور کاہلی کے ازلی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے) کو فی الفور کاہلوں کی فہرست سے باہر کردیا جائے۔ :):D:p
 
نیرنگ خیال

میں بوجوہ سستی اس مقابلے میں گیا ہی نہیں تھا جہاں سب سست جمع تھے۔۔۔۔ :laughing::rollingonthefloor: لہذا سب سست غفلت میں ہارے گئے۔۔۔ :tongue:
 
فلک شیر

محفلین
میں بوجوہ سستی اس مقابلے میں گیا ہی نہیں تھا جہاں سب سست جمع تھے۔۔۔ ۔ :laughing::rollingonthefloor: لہذا سب سست غفلت میں ہارے گئے۔۔۔ :tongue:
سبحان اللہ۔
آپ بلامقابلہ جیت گئے ہیں، آپ کو عنقریب "تمغہ حسن کارکردگی" عطا ہو گا چند سال تک۔ آپ کی سستی کے پیش نظر اطلاع برائے تقریب ابھی کی جا رہی ہے۔
:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سبحان اللہ۔
آپ بلامقابلہ جیت گئے ہیں، آپ کو عنقریب "تمغہ حسن کارکردگی" عطا ہو گا چند سال تک۔ آپ کی سستی کے پیش نظر اطلاع برائے تقریب ابھی کی جا رہی ہے۔
:)
یوں دعوت نامہ دے کر تمغہ خود ہڑپنا چاہ رہے ہیں۔۔۔o_O:laugh: یوں کسی کا حق نہیں مارنا چاہیے۔۔۔ :confused3: گر اسی قابل ہوتے تو مقابلے میں نہ چلے جاتے۔۔۔۔ :donttellanyone2::rollingonthefloor:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
آپ تو ہمیشہ سے ہی ساتھ ہیں۔۔۔ ۔ مگر یہاں مقابلے کی فضا تھی۔۔ اس لیے آپ کو ساتھ لانا مناسب نہ سمجھا کہ فرحت کیانی یہ طعنہ نہ دے دیں۔۔۔ کہ ایک لڑکی کی سستی کا مقابلہ کرنے کو دو دو لڑکے۔۔۔ ۔ :D

(آپ کے ساتھ خود کو بھی لڑکا کہہ دیا ہے۔۔۔ :p )

پہلی بات کا جواب:
آپ دو مل کر بھی مجھ سے جیت نہیں سکتے۔ میری سُستی اور کاہلی لامحدود کے دائرے سے بھی نکل چکی ہے۔ :angel2:

دوسری بات:
لڑکا کہہ دیا تو کیا ہو گیا۔ ان دنوں ہر جگہ اور خصوصاً محفل پر حضرات کی اکثریت اس معاملے میں حساسیت کے آخری درجے کو چُھوتی ہے :jokingly:۔ جا بجا مثالیں بکھری پڑیں ہیں محفل میں۔ :battingeyelashes:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
سبحان اللہ۔
آپ بلامقابلہ جیت گئے ہیں، آپ کو عنقریب "تمغہ حسن کارکردگی" عطا ہو گا چند سال تک۔ آپ کی سستی کے پیش نظر اطلاع برائے تقریب ابھی کی جا رہی ہے۔
:)
لگتا ہے کوئی خاص بات کہی ہے اس پوسٹ میں۔
بہرحال جب کبھی میں یہ بات پڑھ لوں گی تو پھر تبصرہ بھی کروں گی۔ :happy: :daydreaming:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پہلی بات کا جواب:
آپ دو مل کر بھی مجھ سے جیت نہیں سکتے۔ میری سُستی اور کاہلی لامحدود کے دائرے سے بھی نکل چکی ہے۔ :angel2:

ملاحظہ کیجئے آپ کا اپنا اعتراف ۔۔۔۔ :D
میں تو کہتی ہوں کہ لے لیں حصہ۔ اچھے خاصے امکانات ہیں پہلا انعام ملنے کے۔ (y)
اور اس پر غیر جانبدارانہ فیصلہ
آپ بغیر مقابلے کے جیت گئے بھیاا:rollingonthefloor:
:laugh:
دوسری بات:
لڑکا کہہ دیا تو کیا ہو گیا۔ ان دنوں ہر جگہ اور خصوصاً محفل پر حضرات کی اکثریت اس معاملے میں حساسیت کے آخری درجے کو چُھوتی ہے :jokingly:۔ جا بجا مثالیں بکھری پڑیں ہیں محفل میں۔ :battingeyelashes:
ہاہاہاہاہہاہاااااا:rollingonthefloor:
پر ان میں ہم شامل نہیں نا۔۔۔۔۔ :tongue:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہاں یہ یاد رہے کہ یہ مقابلہ میں بلامقابلہ جیت چکا ہوں۔۔۔ :p لہذا سالار کاررواں کی دستار کوئی اور باندھ لے۔۔۔ ابھی تو اتنی ہمت نہیں پاتا۔۔۔ ۔ :D
کوئی بات نہیں۔ آپ جیت گئے تو سمجھیں ہار گئے۔ اگر یہ فلسفہ سمجھ میں نہیں آیا پھر کبھی بعد میں سمجھا دوں گی۔ ابھی میں اتنا جواب ٹائپ کر کے تھک چکی ہوں۔ باقی اگلے سال۔ :whew:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
پاکستانیوں کا تو حال یہ ہے کہ آپ کی اس "نوبل کاز" کی "کال" پر طاہرالقادری صاحب کے دھرنے سے زیادہ مجمع اکٹھا ہو سکتا ہے ۔ :D:p
واقعی۔ یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا۔:thumbsup:
ایسی کال دینے کے لئے زیادہ تردد تو نہیں کرنا پڑتا؟ :thinking:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کاش کوئی میری طرف سے جواب لکھ دیتا۔ :rollingeyes:

:D:p
کوئی بات نہیں۔ آپ جیت گئے تو سمجھیں ہار گئے۔ اگر یہ فلسفہ سمجھ میں نہیں آیا پھر کبھی بعد میں سمجھا دوں گی۔ ابھی میں اتنا جواب ٹائپ کر کے تھک چکی ہوں۔ باقی اگلے سال۔ :whew:
ہیلو۔۔۔ یہ کیا بات۔۔۔ جواب کیا لکھنا۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
اوہ لگتا ہے آرٹیفیشل آنسرز کے پروگرام میں کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے۔۔۔ :p:idea2:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ تو ہماری غفلت سے فائدہ اُٹھایا ہے جناب نے۔ :)

سچی بات تو یہ ہے کہ دل چاہتا ہے کہ ایسے شخص (جس نے اتنی پھُرتی سے کاہلی کا مقابلہ جیتا ہے اور کاہلی کے ازلی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے) کو فی الفور کاہلوں کی فہرست سے باہر کردیا جائے۔ :):D:p
(y) متفق ضرب دس (اب 10 بار ٹائپ کون کرے):whew: :whew: :whew:۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ہاہاہاہاہا

یہ سب پڑھ کر کوئی واقعی اس مذاق کو سچ نہ سمجھ لے۔

آپ لوگوں کے لئے مسئلہ ہو جائے گا۔ :) میں تو انیس بیس ہی ہوں۔ یعنی جو کچھ لکھا گیا ہے میں اُس کا بیس ہی ہوں۔ :):p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ملاحظہ کیجئے آپ کا اپنا اعتراف ۔۔۔ ۔ :D

اور اس پر غیر جانبدارانہ فیصلہ

:laugh:

ہاہاہاہاہہاہاااااا:rollingonthefloor:
پر ان میں ہم شامل نہیں نا۔۔۔ ۔۔ :tongue:
میں نے امکانات کی بات کی تھی۔ یقین نہیں دلایا تھا۔ اور مقدس تو سیدھی سادی بہن۔ ان کو تو اپنے بھیا جیتتے ہی دکھیں گے نا :battingeyelashes:۔
 
Top