محمداحمد
لائبریرین
بہت عمدہ
بہت شکریہ ذیشان مہدی صاحب!
اور محفل میں خوش آمدید کہ یہ محفل میں آپ کا پہلا مراسلہ ہے۔ تعارف کے زمرے میں انتظار رہے گا آپ کا۔
بہت عمدہ
لا جواب
خوب ہے غزل۔
میں عموماً ’کمہلانا‘ لکھتا ہوں۔
احمدؔ میں بات دل کی کہتا تو کس سے کہتا
نغمہ سکوت کا تھا شور و شغب میں رکھا
واہ واہ۔ حسبِ توقع و روایت بہت خوب ۔
کمال۔ احمد بھائی۔
منتظرم.بہت شکریہ فرحت!
نئی کھیپ تیار کر رہا ہوں۔ ساتھ ساتھ کچھ "ایکسکلوسو" بھی رکھے جائیں گے۔
میں نے کبھی ایسے نہیں پڑھا ہمیشہ " کملانا " ہی پڑھا اور لکھا ہے اگر ہندی سے لیا گیا ہے تو کچھ کہہ نہیں سکتیشکریہ ذیشان بھائی ۔۔۔۔!
جہاں تک یاد پڑتا ہے کمھلانے کی ہجّے میں نے تو ایسے ہی پڑھی۔
اگر کسی مصدقہ ذرائع سے مدد مل سکے تو تدوین کر دیں گے۔
بہت خوبصورت غزل ہے محمداحمد بھائی۔ بہت داد قبول فرمائیے
خوب غزل ہے احمد صاحب، لاجواب
منتظرم.
امید ہے نئی کهیپ بهی ٹرانسفرایبل ہو گی.