محمداحمد
لائبریرین
میں نے کبھی ایسے نہیں پڑھا ہمیشہ " کملانا " ہی پڑھا اور لکھا ہے اگر ہندی سے لیا گیا ہے تو کچھ کہہ نہیں سکتی
اسے اتفاق کہہ سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہمارے ساتھ بالکل اس کے برعکس اتفاق رہا۔
محفل میں بھی کچھ مثالیں ملتی ہیں "کمھلانے" کی۔
مرجھا گئی ہے صورت، کمھلا گئی ہے صورت!
رہ گئے دستِ صبا کمھلا کر
کمھلائے ہیں یہاں پہ مری زندگی کے پھول