غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

محمداحمد

لائبریرین
صاحب !! کمال ہی کر دیا ۔۔۔۔ بہت دنوں کے بعد ایک انتہائی اچھی تازہ غزل پڑھنے کو ملی !! :) :) :) :)

ع - ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا

سبحان اللہ !! کیا خوب با معنی تصور ہے !!!

بہت شکریہ فصیح بھائی ۔۔۔۔!

زرہ نوازی پر ممنون ہوں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
اچها جو اخبار پڑهتے ہیں ان کے ساته ایسا ہی ہوتا ہے جیسا آپ نے لکها. اسی لیے میں نے اخبار نہیں پڑها. اب مجهے خلاصہ بتا بلکہ سمجها کر شکریے کا موقع دیں.

یہ کیا باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔ جلد جلد خلاصہ بتائیں تاکہ جس خلاصے کا مجھے کہا گیا ہے اس خلاصے کا خلاصہ کر کے خلاصی حاصل کی جاسکے۔۔۔

ایک تو یہ بڑے لوگ بھی نا۔ :eek: وقت ہی نہ ہوتا ان کے پاس۔ :quiet: ہر بات کی "سمری" چاہیے۔ ہر بات پر "بریفنگ" چاہیے۔ :):D:p

اب تو ہمیں خلاصی ملنا مشکل لگ رہا ہے ان اہلِ خلاصہ میں گھِر کر۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ایک تو یہ بڑے لوگ بھی نا۔ :eek: وقت ہی نہ ہوتا ان کے پاس۔ :quiet: ہر بات کی "سمری" چاہیے۔ ہر بات پر "بریفنگ" چاہیے۔ :):D:p

اب تو ہمیں خلاصی ملنا مشکل لگ رہا ہے ان اہلِ خلاصہ میں گھِر کر۔ :)
کوئی خلاصہ نہیں یہ خلاصہ ہے
یہ تو آشوب ناک خلاصہ ہے

محفل میں خلاصوں کا بیاں ہونا
خلاصہ نہیں ہے خلاصی ہے

:p
 
محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
کیا کہنے احمد بھائی۔ شاندار اور لاجواب شاعری۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔۔۔ اللہ کرے زور سخن اور زیادہ۔۔۔ مگر اس سے زیادہ زور ہوا تو سخن ٹوٹ ہی نہ جائے۔۔۔ :p

بہت شکریہ ۔

آپ سب کی حوصلہ افزائی سے لکھتے رہنے کی تحریک ملتی رہتی ہے۔

مگر اس سے زیادہ زور ہوا تو سخن ٹوٹ ہی نہ جائے۔۔۔ :p

ہاہاہاہاہا۔۔۔! یہ بھی خوب کہا آپ نے۔

بڑے "سُخن شکن" ثابت ہوئے آپ تو۔ :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ایک تو یہ بڑے لوگ بھی نا۔ :eek: وقت ہی نہ ہوتا ان کے پاس۔ :quiet: ہر بات کی "سمری" چاہیے۔ ہر بات پر "بریفنگ" چاہیے۔ :):D:p

اب تو ہمیں خلاصی ملنا مشکل لگ رہا ہے ان اہلِ خلاصہ میں گھِر کر۔ :)
میں ذرا فرصت سے پڑھتی اور جواب لکھتی ہوں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت شکریہ ۔

آپ سب کی حوصلہ افزائی سے لکھتے رہنے کی تحریک ملتی رہتی ہے۔

ہاہاہاہاہا۔۔۔! یہ بھی خوب کہا آپ نے۔

بڑے "سُخن شکن" ثابت ہوئے آپ تو۔ :) :)
پہلے ہی اتنے زود سخن ہیں آپ۔۔۔ اور ہو گئے تو ہم سے بات کرنی ہی نہ چھوڑ دیں۔۔۔ :p
 
محمداحمد

لائبریرین
پرانے دور میں لوگ آنکھوں سے پڑھا کرتے تھے۔۔۔۔

:) :)

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ہیں۔

فرصت نہیں ہے تو کچھ نہیں کریں گے۔(اچھا اب جب کچھ نہیں کرتے تب بھی فرصت نہیں ہوتی۔ کمال ہے۔) :) :)

سب کچھ "آمد" والی ٹوکری میں جمع ہوتا رہتا ہے۔ :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:) :)

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ہیں۔

فرصت نہیں ہے تو کچھ نہیں کریں گے۔(اچھا اب جب کچھ نہیں کرتے تب بھی فرصت نہیں ہوتی۔ کمال ہے۔) :) :)

سب کچھ "آمد" والی ٹوکری میں جمع ہوتا رہتا ہے۔ :) :)
احمد یہ آپ مجھے تو نہیں کہہ رہے نا؟:thinking:
اور
آپ کو میری 'آمد' والی ٹوکری کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟:shock::shock::shock:
 
Top