بہت خوب، سہل ممتنع میں غزل۔۔
بس ’چاہتا‘ کا الف کا اسقاط ذرا نا گوار گزر رہا ہے۔
آنا چاہتا ہے مجھ سے ملنے وہ
مُجھ سے ملنا وہ چاہتا ہے پر
راہ میں آن بان پڑتی ہے
بابا
بہت خوب، سہل ممتنع میں غزل۔۔
بس ’چاہتا‘ کا الف کا اسقاط ذرا نا گوار گزر رہا ہے۔
آنا چاہتا ہے مجھ سے ملنے وہ
خبردار!!!!
جگر کو تو ہمارے کوئلہ ہی کرکے چھوڑیں گے آپ۔
شاید مزہ آتا ہے اس لئیے۔احمد بھائی ۔۔۔ ۔۔ جب اتنییی یی پڑتی ہے۔۔۔ ۔ تو چھوڑ کیوں نہیں دیتے
توبہ توبہ۔۔۔بیڑی جلائی لے جگر سے پیا
جگر میں بڑی آگ ہے ۔ آگ ہے ۔ آگ ہے۔
توبہ توبہ کرا دیتی توں ظالما!توبہ توبہ۔۔۔
اففف اللہ!!!توبہ توبہ کرا دیتی توں ظالما!
احمد بھائی ۔۔۔ ۔۔ جب اتنییی یی پڑتی ہے۔۔۔ ۔ تو چھوڑ کیوں نہیں دیتے
بیڑی جلائی لے جگر سے پیا
جگر میں بڑی آگ ہے ۔ آگ ہے ۔ آگ ہے۔
ماشاءاللہ
بہت خوب کہی ہے غزل
سادگی میں پر کاری ۔۔۔ ۔۔ سبحان اللہ
بہت دعائیں
ایک تو آپ نے اپنی (اپنے اوتار کی) زیب و زینت کا مناسب بندوبست نہیں کیا۔ اوپر سے اس قسم کے "شوقیانہ" گیت۔۔۔ !
سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا ہو گیا ہے نوجوان نسل کو۔ ۔
اگرچہ نوجوان یہی سمجھتے ہیں کہ یہی وقت ہے زیب و زینت کا مگر میں سمجھتا ہوں کہ نوجوانی میں بھی اگر زیب و زینت کرنی ہے تو تف ہے ایسی نوجوانی پر ۔ اس لیے ایسے ہی حلیے میں نکل پڑتا ہوں۔
نیز ایسے گیت میں اچھلنے کودنے کے لیے سنتا ہوں
ویسے یہ ہمیشہ نوجوان ہی غلط کیوں کہلاتے ہیں کیا بڑے(بوڑھے) غلط نہیں ہو سکتے ؟ اپنا وقت تو اپنی مرضی سے گزار چکے ہوتے ہیں آخری عمر میں نوجوان نسل کے پیچھے نہا دھوکر پڑ جاتے ہیں۔
ڈسپلے پکچر۔شکر ہے اللہ کا واسطہ خالی گیا کیونکہ میں نہیں جانتا یہ ڈی پی کیا چیز ہے ۔